Tue, 03 Feb 2026 12:48:15
مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے دونوں دھڑوں کے ممکنہ انضمام کو لے کر غیر یقینی صورتحال بدستور قائم ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 11:37:05
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان کو اپنے اہم قومی فیصلوں کی اطلاع خود اپنی حکومت کے بجائے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ یا ان کے مقرر کردہ عہدیداروں کے ذریعے ملتی ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 11:00:39
آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں شرومنی اکالی دل کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر بکرم سنگھ مجیٹھیا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 18:29:43
ہندوستان کی اسمارٹ فون مارکیٹ میں ۲۰۲۵ء کے دوران تعداد (وولیوم) کے لحاظ سے سال بہ سال صرف ایک فیصد اضافہ ہوا، تاہم مالیت (ویلیو) کے اعتبار سے ۸؍ فیصد کی مضبوط اضافہ درج کی گئی۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 18:11:45
مرکزی بجٹ 2026 کے حوالے سے اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے جس میں حکومت پر روزگار، تعلیم، صحت اور عام لوگوں کی ضروریات کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 17:52:36
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے منریگا (مہاتما گاندھی رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ) کے نفاذ کے 20 سال مکمل ہونے پر مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy