Wed, 04 Feb 2026 18:35:00
اتر پردیش کے شہر غازی آباد سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں لونی کے علاقے میں واقع 'بھارت سٹی سوسائٹی' میں تین کمسن بہنوں نے نویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 11:15:07
انڈیگو اور دیگر فضائی کمپنیوں کی منسوخ پروازوں کے سبب دسمبر 2025 میں 10.47 لاکھ مسافر متاثر ہوئے، جنہیں معاوضہ دینے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے پر فضائی کمپنیوں نے 24.28 کروڑ روپے خرچ کیے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 11:09:03
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو آج ایک بار پھر ملک کی خارجہ پالیسی اور چین سے رشتوں پر بولنے نہیں دیا گیا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:59:10
’’نریندر مودی گھبرائے ہوئے ہیں۔ جو تجارتی معاہدہ 4 ماہ سے رکا ہوا تھا، اس میں کچھ بدلا نہیں اور کل شام اس تجارتی معاہدہ پر دستخط کر دیا گیا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:52:21
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل (3 فرروری) کو دہلی میں پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن کے طریقۂ کار پر کئی سوال کھڑے کیے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:43:56
سپریم کورٹ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر اپنی بات رکھے جانے سے متعلق تھا، جس میں عدالت عظمیٰ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کی گائیڈلائنز کو ہی برقرار رکھا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:34:30
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے خطاب کے دوران اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے ٹیبل پر چڑھنے اور اسپیکر کی کرسی کی جانب پیپر پھینکنے کے معاملے میں اسپیکر اوم برلا نے سخت کارروائی کی ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 19:35:48
سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو ہندستان کی اعلیٰ ترین عدالت کی طرف سے سخت تنبیہ کی گئی۔ ہندوستانی سپریم کورٹ نے انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم وہاٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی پر کمپنی کو ڈانٹا۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 17:16:03
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش میں جاری’ایس آئی آر‘ کے دوران ووٹر لسٹ سے نام خارج کرنے کیلئے استعمال ہونے والے فارم۔۷؍کے مبینہ غلط استعمال پر بی جے پی کے خلاف سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy