Sun, 08 Feb 2026 20:24:55
پیر سے پارلیمنٹ میں شروع ہونے والی بجٹ بحث کے دوران شدید ہنگامے کے آثار نظر آ رہے ہیں، اور سمجھا جا رہا ہے کہ اپوزیشن انڈو–امریکہ ڈیل پر مرکزی حکومت کو گھیرنے اور اسے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 18:16:41
اترپردیش میں 2027 میں ہونے والے اسمبلی کے لیے سماج وادی پارٹی کی تیاریوں کے مدنظر ریاست بھر میں ’سماج وادی سمانتا بھائی چارہ‘ ریلی نکالے گی۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:40:31
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ ہندوستان تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کردے گا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:33:00
کانگریس نے گوا کے حالات پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ پرائیویٹ بل کو پاس کیا جائے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:23:14
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کے تعلق سے سنیچر کو نئی دہلی اور واشنگٹن کے مشترکہ بیان کے بعد کانگریس نے پھر اس معاہدہ کے نقصانات کا حوالہ دیتے ہوئے اسے ’’نریندر کا مکمل سرینڈر ‘‘ قرار دیا۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:03:56
انڈین سیکولرپارٹی اور سماج وادی پارٹی کے ’سیکولرفرنٹ‘نے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن پر اقتدارکی حصولیابی میں کامیابی درج کروالی ہے۔
View more
Sat, 07 Feb 2026 18:34:38
’اتنی جھپیوں اور فوٹو-آپس کا کوئی خاص نتیجہ نہیں نکلا۔ نمستے ٹرمپ، ہاؤڈی مودی پر بھاری پڑ گیا۔ دوست، دوست نہ رہا!‘‘ یہ تلخ اور طنزیہ بیان آج کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں دیا ہے۔
View more
Sat, 07 Feb 2026 18:31:05
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں نیٹ کی تیاری کر رہی طالبہ کی مشتبہ حالت میں ہوئی موت معاملہ پر کانگریس نے بی جے پی اور اس کی ساتھی پارٹی جنتا دل یو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 07 Feb 2026 18:23:49
مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کا میئر پہلی بار بی جے پی سے ہونے جارہا ہے۔ اس دوران حاصل معلومات کے مطابق ریتو تاوڑے بی ایم سی کی اگلی میئر ہوں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy