Thu, 05 Feb 2026 17:23:22
الہ آباد ہائی کورٹ نے تقریباً 100 سال کے شخص کو قتل کے ایک مقدمے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے 42 سال بعد بری کر دیا ہے۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 17:09:52
اترپردیش میں ان دنوں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل کے متعلق الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 12:29:30
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج صبح پارلیمنٹ احاطہ میں نامہ نگاروں کو سابق فوجی چیف جنرل ایم ایم نروَنے کی متنازعہ غیر مطبوعہ کتاب کو دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ یہ کتاب پی ایم مودی کو پیش کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 12:25:17
’’میں مودی حکومت سے جاننا چاہتا ہوں کہ وہ کس طرح کا ہندوستان بنانا چاہتے ہیں؟ انصاف، آزادی، مساوات اور محبت کے اصولوں سے نریندر مودی کو پرہیز دکھائی دیتا ہے۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 11:51:01
لوک سبھا کی کارروائی میں برسراقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy