Mon, 02 Feb 2026 11:24:10
مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے معاملے پر سیاسی تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس عمل کو غیر منصفانہ اور جمہوری اقدار کے منافی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر دی ہے۔ اس عرضی میں الیکشن کمیشن اور ریاستی چیف الیکشن آفیسر کو فریق بنایا گیا ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 11:21:21
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے اتوار کو مرکزی بجٹ 2026 پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ عوام کے روزگار اور معاشی مسائل کو نظرانداز کرتا ہے اور اختیارات و وسائل کو چند ہاتھوں میں مرکوز کر کے ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرتا ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 11:14:39
مہاراشٹر میں این سی پی کو لے کر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ دریں اثنا، شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے اتوار یعنی یکم فروری کو دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کے آنجہانی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی پارٹی کے کچھ اراکین انہیں این سی پی کے دو دھڑوں کو متحد کرنے سے روک رہے تھے، انہیں خوف ہے کہ ایسا کرنے سے ان کی اہمیت ختم ہو جائے گی۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 11:07:37
نئی دہلی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفتر میں مرکزی بجٹ 2026-27 پر پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اور رکن پارلیمان پی چدمبرم نے حکومت اور وزیر خزانہ کے بجٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 11:00:12
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اتوار (یکم فروری) کو لوک سبھا میں عام بجٹ 2026 پیش کیا۔ وزیر اعظم نے اس بجٹ کی تعریف کی ہے جبکہ اپوزیشن نے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 10:54:06
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آندھرا پردیش اسٹیٹ اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (اے پی ایس ایس ڈی سی) سیمنز پروجیکٹ معاملے میں ایک نئی چارج شیٹ داخل کی ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 10:51:11
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 27-2026 کے لیے ملک کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے۔ اس پر شیو سینا یو بی ٹی کی جانب سے پہلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 10:48:04
وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2025-26 پیش کیا، جسے حکومت نے ’وکست بھارت‘ کے وژن پر مبنی قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 19:15:46
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتا رامن نے آج جو بجٹ پیش کیا ہے اس میں ٹیکس کے اصولوں میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ریٹرنس بھرنے اور ٹیکس ادا کرنے سے متعلق قوانین میں اہم ترین تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جس سے ٹیکس دہندگان کو سہولت حاصل ہوگی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy