Sat, 31 Jan 2026 11:39:31
این سی پی کے آنجہانی رہنما اجیت پوار کی اہلیہ سنیترا پوار مہاراشٹر کی اگلی نائب وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز وہ نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے سکتی ہیں۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 11:25:48
سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے شراب کی دکانوں اور اسکولوں سمیت حساس عوامی مقامات کے درمیان کم از کم فاصلے میں کمی کرنے کے فیصلے پر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 11:21:17
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے اقتصادی جائزہ میں حقِ اطلاعات قانون کے دوبارہ مطالعے کی وکالت پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو سوال اٹھایا کہ کیا حکومت منریگا کے بعد اب اس قانون کو بھی ختم کرنا چاہتی ہے۔
View more
Thu, 29 Jan 2026 17:17:58
انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس) افسر سمیر وانکھیڈے نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
View more
Thu, 29 Jan 2026 17:05:47
سابق مرکزی وزیرِ خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کے دعوؤں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 29 Jan 2026 17:01:57
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں، لوک سبھا اور راجیہ سبھا، میں اقتصادی جائزہ 2025-26 پیش کیا۔
View more
Thu, 29 Jan 2026 13:01:01
مہاراشٹر کے بارامتی میں جمعرات کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما اور ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔
View more
Thu, 29 Jan 2026 12:56:45
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں نئے یو جی سی بل کے خلاف طلبہ نے شدید احتجاج کیا اور خبردار کیا کہ اگر مجوزہ بل واپس نہ لیا گیا تو تحریک کو مزید تیز کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy