Thu, 12 Feb 2026 17:34:03
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کے روز حکومت پر اب تک کا سب سے تیز حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ہندوستان کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ دیا گیا ہے
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:28:41
ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:22:27
کانگریس پارٹی کی جانب سے تنظیم کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے لیے بڑے پیمانے پرشروع کی گئی ’سنگٹھن سرجن ابھیان‘ مہم میں تیزی آگئی ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:12:19
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی فل بنچ یکم مارچ کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پرجائے گی۔ یہ 28 فروری کو حتمی ووٹر لسٹ کی اشاعت کی نئی تاریخ کے بعد کے دوسرے دن ہوگا،
View more
Wed, 11 Feb 2026 17:01:17
سپریم کورٹ نے دہلی، گجرات اور مہاراشٹرا سمیت ملک کی 17 ریاستوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ دہشت گردی مخالف قانون کے تحت کسی ریاست میں اگر دس یا اس سے مقدمات چل رہے ہوں تو ایسی صورت میں وہاں این آئی اے کی خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں ۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 23:58:00
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’قیامت کا دن کبھی نہیں آئے گا‘‘
View more
Tue, 10 Feb 2026 13:18:48
دہلی پولیس نے سرکاری اجازت کے بغیر سابق آرمی چیف جنرل ایم ایم نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب ’فور اسٹارز آف ڈیسٹینی‘ کی پری پرنٹ کاپی آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 13:14:09
ہندوستان کی خام تیل کی خریداری کے بارے میں، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے پیر یعنی9 فروری کو کہا کہ ہم قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے توانائی کی خریداری کے ذرائع کا تعین کریں گے۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 12:59:40
دبئی میں تقریباً 3 ماہ سے پھنسے جھارکھنڈ کے 14 مزدوروں کے متعلق قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy