Sun, 15 Feb 2026 19:29:18
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے ایک سرکیولر جاری کرکے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو آر ایس ایس کی ذیلی تنظیموں ’بھارتی ودوت پریشد‘ اور ’راشٹر سیویکا سمیتی‘ کے زیرِ اہتمام منعقدہ کنونشن ”بھارتی ناری ٹو نارائنی“ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 19:21:39
نئی دہلی میں منعقد ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ ۲۰۲۶ء سے قبل دو اہم اداروں کی مشترکہ رپورٹ نے ہندوستان میں مصنوعی ذہانت کے سیاسی، سماجی اور نگرانی کے مقاصد کے لیے استعمال پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 19:10:21
تلنگانہ کے ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ریاست کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں مردوں کے مقابلے خواتین غالب فاتح بن کر ابھری ہیں۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 12:21:29
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ہند-امریکہ تجارتی معاہدے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ مرکز کی مودی حکومت نے کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے مفادات کو نظر انداز کیا ہے۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 10:40:45
این سی پی (ایس پی) کے صدر اور راجیہ سبھا کے رکن شرد پوار کو ہفتے کی دوپہر پونے کے ایک نجی اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 10:28:44
تلنگانہ کے مقامی بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کو حاصل ہونے والی نمایاں کامیابی پر پارٹی قیادت نے اسے ریاستی حکومت کی عوامی فلاح پر مبنی پالیسیوں کی منظوری قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy