ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     فلسطینی تنظیم 'حماس' کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو لبنان میں کرنا پڑا سخت تنقید کا سامنا

    فلسطینی تنظیم 'حماس' کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو لبنان میں کرنا پڑا سخت تنقید کا سامنا

    Wed, 09 Sep 2020 19:15:03 
    لبنان کے دورے پر آئے فلسطینی تنظیم 'حماس' کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ آمد پر فلسطینی اور لبنانی قیادت کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگرچہ عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں ھنیہ کا استقبال بھی کیا گیا مگر ان کی آمد کے موقعے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا تھا اس نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔
    امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط 15 ستمبر کو ہوں گے

    امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط 15 ستمبر کو ہوں گے

    Wed, 09 Sep 2020 17:31:50 
    امریکا میں دو عہدے داران نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط رواں ماہ کی 15 تاریخ کو وائٹ ہاؤس میں ہوں گے۔ غالبا اس موقع پر دونوں ملکوں کے اعلی سطح کے وفد موجود ہوں گے۔ وفود کی قیادت اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان کریں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 13 اگست کو امارات اور اسرائیل کے درمی
    امریکی انتخابات: پہلا صدارتی مباحثہ 29 ستمبر کو ہو گا

    امریکی انتخابات: پہلا صدارتی مباحثہ 29 ستمبر کو ہو گا

    Wed, 09 Sep 2020 17:19:40 
    امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی نامزدگی کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 29 ستمبر سے نئے مرحلے کا آغاز پہلے صدارتی مباحثے سے ہو رہا ہے۔ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ اپنے ڈیموکریٹک حریف اور سابق نائب صدر جو بائیڈن سے ہے۔ دونوں امیدوارں کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 29 ستمبر کو ہو گا۔ اس سے قبل دونوں امیدوا
    کرونا بحران میں پاکستان سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے: چین

    کرونا بحران میں پاکستان سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے: چین

    Wed, 09 Sep 2020 17:14:29 
    چین نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے دوران پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کا یہ بیان خوش آئند ہے جس میں اُنہوں نے پاکستان کے معاشی مستقبل کو چین سے منسلک کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پیر کو بیجنگ میں معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ رواں سال کرونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون بڑھنے سے دون
    جرمنی میں زیرِ علاج روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے ناقد اور حزبِ اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی کوما سے نکل آئے

    جرمنی میں زیرِ علاج روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے ناقد اور حزبِ اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی کوما سے نکل آئے

    Wed, 09 Sep 2020 17:10:24 
    روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے ناقد اور حزبِ اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی کوما سے نکل آئے ہیں۔ طبی عملے کے مطابق الیکسی نولنی نے ردِ عمل دینا شروع کر دیا ہے۔ الیکسی نوالنی گزشتہ ماہ زہر خورانی کے باعث فضائی سفر کے دوران شدید علیل ہونے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے۔ اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کو علاج کے لیے بے ہوشی کی حالت میں 20 اگست کو ایک خصوصی طیارے کے ذریعے روس سے جرمنی کے دارالحکومت برلن
    اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے ایس ای سی پی  کے ایڈیشنل جوائنٹ ڈائریکٹر اور سابق صحافی ساجد گوندل گھر پہنچ گئے

    اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے ایس ای سی پی کے ایڈیشنل جوائنٹ ڈائریکٹر اور سابق صحافی ساجد گوندل گھر پہنچ گئے

    Wed, 09 Sep 2020 17:06:18 
    اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ایڈیشنل جوائنٹ ڈائریکٹر اور سابق صحافی ساجد گوندل منگل کو بازیاب ہو گئے ہیں۔ ساجد گوندل کی بازیابی ایسے موقع پر ہوئی ہے جب وزیرِ اعظم عمران خان نے ان کی بازیابی کے لیے چند گھنٹے قبل ہی تین رکنی کابینہ کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ ​ساجد گوندل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپنی رہائی کی تصدیق کی اور بعدازاں اُن کی
     کابل: افغان نائب صدر سڑک کنارے نصب بم حملے میں محفوظ، دو محافظ ہلاک

    کابل: افغان نائب صدر سڑک کنارے نصب بم حملے میں محفوظ، دو محافظ ہلاک

    Wed, 09 Sep 2020 16:49:22 
    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم حملے میں افغان نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔ امراللہ صالح کے ترجمان رضوان مراد کے مطابق افغانستان کے دشمنوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر امراللہ صالح کو نشانہ بنایا لیکن وہ اپنے اس مقصد میں ناکام رہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان نائب صدر سڑک کنارے نصب بم حملے میں محفوظ رہے ہیں تاہم ان کے محافظوں کو نق
    تحریک مراشات شکنی: ارنب گوسوامی فرقہ پرستی کو فروغ دینے میں ملوث، ابو عاصم اعظمی

    تحریک مراشات شکنی: ارنب گوسوامی فرقہ پرستی کو فروغ دینے میں ملوث، ابو عاصم اعظمی

    Wed, 09 Sep 2020 11:01:51 
    مہاراشٹر ایوان اسمبلی میں پیش مراعات شکنی نوٹس کی حمایت کرتے ہوئے مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے ریپبلک ٹی وی چینل کے سر براہ و ایڈیٹر ارنب گوسوامی پر جم کر تنقید کی اور کہا کہ ارنب گوسوامی ہمارے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز کلمات ادا کرتا ہے اسی چینل پر تبلیغی جماعت کو کورونا جماعت قرار دیا گیا تھا لیکن ہائیکورٹ نے اپنے مشاہدہ اور فیصلہ میں یہ واضح کیا ہے
    بیلاروس میں حکومت مخالف مظاہرے کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما کا 'اغوا'

    بیلاروس میں حکومت مخالف مظاہرے کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما کا 'اغوا'

    Tue, 08 Sep 2020 19:23:57 
    بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں حکومت مخالف مظاہرے کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما ماریا کولسنیکووا کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیلاروس کے میڈیا نے عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نامعلوم افراد نے اپنا چہرہ ڈھکا ہوا تھا اور ماریا کو ساتھ لے کر چلے گئے۔مظاہرے کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما کو ایک ایسے وقت میں اغوا کیا گیا جب چند گھنٹے قبل ہی حکومت مخالف شدید احتجاج