ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    مصر: حجاب کی حمایت پر خاتون ٹی وی میزبان کو پوچھ تاچھ کا سامنا

    مصر: حجاب کی حمایت پر خاتون ٹی وی میزبان کو پوچھ تاچھ کا سامنا

    Mon, 14 Sep 2020 19:25:19 
    حجاب کی حمایت پر خاتون ٹی وی میزبان کو پوچھ تاچھ کا سامنامصر کی سپریم میڈیا ریگولیرٹری کونسل نے ایک نجی ٹی وی چینل کی خاتون پیش کار رضوی الشربینی سے مبینہ طور پر حجاب کی حمایت کرنے پر تحقیقات شروع کی ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے تک اسے کام سے روک دیا گیا ہے۔
    سعودی عرب نے منگل سے خلیجی باشندوں کی مملکت میں آمد و رفت کی اجازت دے دی

    سعودی عرب نے منگل سے خلیجی باشندوں کی مملکت میں آمد و رفت کی اجازت دے دی

    Mon, 14 Sep 2020 19:21:38 
    سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کی آمد ورفت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ حکومت نے یکم جنوری 2021ء سے مملکت کے تمام بری، بحری اور زمینی راستے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تاخیر کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے تاہم مخصوص حالات میں صحت کے 'ایس او پیز کے' تحت ہنگامی نوعیت کی آمد و رفت کی اجازت ہو گی۔ خیال رہے کہ سعودی عرب
    کرونا کی مہربانی سے "ہوم فٹنس" کمپنی کا مالک ارب پتی بن گیا

    کرونا کی مہربانی سے "ہوم فٹنس" کمپنی کا مالک ارب پتی بن گیا

    Mon, 14 Sep 2020 18:38:24 
    ایسے وقت میں جب کہ کرونا وائرس کی وبا کے سبب فزیکل فٹنس کے مراکز نے اپنے دروازے بند کر دیے ،،، ایک امریکی کمپنی ایسی تھی جس نے اپنی خدمات میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی کرتے ہوئے لاکھوں افراد کو گھروں میں رہتے ہوئے ورزش اور فٹنس پر عمل کا موقع فراہم کیا۔ رواں سال مارچ میں امریکا میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیل جانے کے بعد سے "ہوم فٹنس" کے سامان کی صنعت سے متعلق امریکی کمپنی Peloton کے کاروبا
    عوامی احتجاج کے بعد لیبیا کی عبوری حکومت مستعفی

    عوامی احتجاج کے بعد لیبیا کی عبوری حکومت مستعفی

    Mon, 14 Sep 2020 18:27:57 
    لیبیا کی عبوری حکومت نے شدید عوامی احتجاج کے بعد کل اتوار کے روز پارلیمنٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق لیبیا کی عبوری حکومت کے سربراہ عبداللہ الثنی کی قیادت میں حکومت نے اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح کو پیش کیا جسے غور کے لیے پارلیمنٹ‌ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ عبوری حکومت کی طرف سے یہ استعفیٰ عوام کے شدید احتجاج کے بعد پیش کیا گیا ہے۔ گذشتہ جمعرات سے لیب
    زبانی خرچ نہیں زمینی حقائق کو دیکھتے ہیں : مصری وزیر خارجہ کا ترکی کو جواب

    زبانی خرچ نہیں زمینی حقائق کو دیکھتے ہیں : مصری وزیر خارجہ کا ترکی کو جواب

    Mon, 14 Sep 2020 18:24:45 
    مصری وزیر خارجہ سامح شکری کا کہنا ہے کہ "ہم اقوال نہیں بلکہ افعال پر نظر رکھتے ہیں اور ان کا جائزہ لیتے ہیں"۔
    ایران: شہرت یافتہ پہلوان کو پھانسی دیے جانے پر عالمی تنظیموں کی مذمت

    ایران: شہرت یافتہ پہلوان کو پھانسی دیے جانے پر عالمی تنظیموں کی مذمت

    Mon, 14 Sep 2020 18:06:32 
    ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود قتل کے الزام میں قید عالمی شہرت یافتہ پہلوان نوید افکاری کو پھانسی دے دی ہے جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ریسلنگ کی عالمی تنظیم 'یو ایف سی' کی طرف سے ایران سے نوید افکاری کو پھانسی نہ دینے کی اپیل کی گئی تھی۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اُنہیں جنوبی شہر شیراز میں پھانسی دی گئی۔ ستائیس سالہ نوید افکاری پر الزام تھا
    سعودی عرب: 15 ستمبر سے فضائی آپریشن کی جزوی بحالی کا فیصلہ

    سعودی عرب: 15 ستمبر سے فضائی آپریشن کی جزوی بحالی کا فیصلہ

    Mon, 14 Sep 2020 17:13:17 
    سعودی عرب نے 15 ستمبر سے فضائی آپریشن کی جزوی بحالی کا فیصلہ کیا ہے جس کے دوران صرف سعودی شہری اور رہائشی بیرونِ ملک آ جا سکیں گے۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے اتوار کے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حکام نے 15 ستمبر سے فضائی آپریشن کی جزوی بحالی کی اجازت دی ہے جب کہ آئندہ برس یکم جنوری کے بعد مملکت میں ہر قسم کی سفری پابندیاں ختم کر دی جائیں گی۔رواں برس مار
    امن مذاکرات کے آغاز کے باوجود طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں

    امن مذاکرات کے آغاز کے باوجود طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں

    Mon, 14 Sep 2020 17:08:11 
    افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کے لیے بین الافغان مذاکرات شروع ہونے کے باوجود افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان فواد امان نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے آغاز سے قبل توقع کی جا رہی تھی کہ طالبان کی جانب سے حملوں میں کمی آئے گی لیکن بقول ان کے بدقسمتی سے سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق جمعے کو مذاکر
    بین ریاستی لٹیروں کی 6 رکنی ٹولی گرفتار، 20 لاکھ روپئے مالیت کے زیورات، کار اور موٹر سائیکل ضبط

    بین ریاستی لٹیروں کی 6 رکنی ٹولی گرفتار، 20 لاکھ روپئے مالیت کے زیورات، کار اور موٹر سائیکل ضبط

    Mon, 14 Sep 2020 12:04:12 
    تنہا خواتین کو نشانہ بناکر زیورات لوٹ رہی 6 رکنی بین ریاستین لٹیروں کی ٹولی کو نارتھ ڈویزن پولیس نے گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 20 لاکھ روپئے مالیت کے زیورات ضبط کر لئے ہیں۔