ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    امریکہ کا عراق سے رواں ماہ 2200 فوجی واپس بلانے کا اعلان

    امریکہ کا عراق سے رواں ماہ 2200 فوجی واپس بلانے کا اعلان

    Thu, 10 Sep 2020 17:49:01 
    امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل کینتھ فرانک مکنزی نے کہا ہے کہ رواں ماہ عراق سے 2200 فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے گا اور افغانستان میں بھی نومبر تک چار ہزار پانچ سو فوجی باقی رہ جائیں گے۔ بدھ کو وائس آف امریکہ اور دیگر دو میڈیا اداروں کو انٹرویو کے دوران جنرل مکنزی نے کہا کہ ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ افغانستان سے بعض فوجیوں کو نومبر تک واپس بلا لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے افغانستان میں
    قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے معذور ہوئے: رپورٹ

    قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے معذور ہوئے: رپورٹ

    Thu, 10 Sep 2020 17:43:24 
    دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کا مرکز رہنے والے خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگیں مقامی افراد بالخصوص خواتین اور بچوں کے لیے خطرات کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ افغانستان میں سابق سوویت یونین کے خلاف جنگ کے دوران نہ صرف سرحد پار افغانستان میں، بلکہ پاکستان کے سرحدی قبائلی علاقوں میں جدید اسلحے کے ساتھ ساتھ بارودی سرنگوں کی خرید و فروخت شروع ہو گئی تھی۔ افغانستان سے روسی فوج کے انخ
    پاکستان میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر حملے، اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش

    پاکستان میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر حملے، اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش

    Thu, 10 Sep 2020 17:41:09 
    اقوام متحدہ نے پاکستان میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکنون پر حملوں اور تشدد کی دھمکیوں کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ دھمکیوں اور تشدد کا سامنا کرنے والوں کو تحفظ کے فوری اور ٹھوس اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ترجمان روپرٹ کول ویل نے منگل کو جنیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صحاف
    کورونا وبا کے دوران ڈیڑھ ارب بچے تعلیم سے محروم

    کورونا وبا کے دوران ڈیڑھ ارب بچے تعلیم سے محروم

    Thu, 10 Sep 2020 11:20:18 
    کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر میں آٹھ ہزار ارب ڈالر سے زیادہ کی مالی اعانت کے اعلان کے باوجود تقریباً ڈیڑھ ارب بچے اسکولی تعلیم سے محروم ہیں۔
    پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی اشاعت: ممبئی میں ’فرانسیسی میگزین‘ کے خلاف زبردست احتجاج

    پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی اشاعت: ممبئی میں ’فرانسیسی میگزین‘ کے خلاف زبردست احتجاج

    Thu, 10 Sep 2020 10:43:44 
    فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کی جانب سے پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی دوبارہ اشاعت کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز ممبئی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ فرانسیسی جریدے نے وہی خاکے پھر سے شائع کیے ہیں جن کی بنا پر سنہ 2015 میں اس پر حملہ ہوا تھا۔
    آئی پی ایل 2020: کوچ کمبلے نے کہا: کرس گیل کا کردار اہم ہوگا

    آئی پی ایل 2020: کوچ کمبلے نے کہا: کرس گیل کا کردار اہم ہوگا

    Wed, 09 Sep 2020 20:20:54 
    کنگز الیون پنجاب کی نظر انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن میں پہلی بار ٹائٹل جیتنے پر ہے۔ انیل کمبلے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کررہے ہیں، جبکہ کے ایل راہل کی شاندار فارم کو دیکھتے ہوئے کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انیل کمبلے نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سیزن میں 41 سالہ کرس گیل کا کردار اہم ہونے جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ انیل کمبلے نے بھی آئی پی ایل ٹیموں میں ہندوستانی کوچ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا
    رونالڈو نے بین الاقوامی فٹ بال میں لگائی سنچری،عالمی ریکارڈ کے لیے مزید9 گول کی ضرورت

    رونالڈو نے بین الاقوامی فٹ بال میں لگائی سنچری،عالمی ریکارڈ کے لیے مزید9 گول کی ضرورت

    Wed, 09 Sep 2020 20:18:07 
    اسٹار اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو بین الاقوامی فٹ بال میں 100 گول اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹ بالر بن گئے۔ منگل کو پرتگال کی نیشنل لیگ میں سویڈن کے خلاف 2-1 سے فتح کے دوران رونالڈو نے یہ کارنامہ انجام دیا۔35 سالہ رونالڈو نے فری کک پر 25 میٹر کے فاصلے سے ٹیم کا پہلا گول اسکور کیا، اس طرح بین الاقوامی فٹ بال میں سنچری مکمل کی۔ 165 واں میچ کھیل رہے رونالڈو سے پہلے صرف ایران اسٹرائکرعلی نے ہی بین
    کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ملائیشیا نے  پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر عائد کی ملک میں داخلہ پر پابندی

    کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ملائیشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر عائد کی ملک میں داخلہ پر پابندی

    Wed, 09 Sep 2020 19:45:45 
    ملائیشیا نے پاکستان سمیت ان 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی جہاں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ خود ملائیشیا میں جون کے بعد سے کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔بی این این بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے پابندی کا اطلاق 7 ستمبر سے ہوچکا ہے۔فیس بک پر ملائیشیا امیگریشن نیوز اپ ڈیٹ پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق پا
    استنبول: نائٹ کلب حملہ آور کو 40 بار عمر قید کی سزا

    استنبول: نائٹ کلب حملہ آور کو 40 بار عمر قید کی سزا

    Wed, 09 Sep 2020 19:43:38 
    ترکی کے تاریخی شہر استنبول کی ایک عدالت نے 2017 میں نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے 39 افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کو 40 مرتبہ عمر قید اور دیگر جرائم پر 1300 سال سے زائد قید کی سزا سنادی۔ترک خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق استنبول کے ہیوی پینل کورٹ نمبر 27 نے ازبک شہری عبدالقادر مشاریپوف کو آئین کی خلاف ورزی کرنے اور جان بوجھ کر ایک پولیس افسر سمیت 39 افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔رپور