Sat, 12 Sep 2020 18:14:20
خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی نے اسرائیل کے ساتھ طے پائے امن معاہدے کو تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 17:59:58
عراق میں سرکاری فوج کے میڈیا سیل کے ایک اعلان کے مطابق سامراء ڈسٹرکٹ میں داعش تنظیم کے 4 کمانڈروں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 17:54:20
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ مشرق وسطی بدل رہا ہے اور امن معاہدوں تک پہنچنا تاریخی کامیابی ہے۔ ان کا اشارہ امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور دونوں خلیجی ملکوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوارکرنے کے اعلان کی طرف تھا۔ امریکی صدر نے کا کہ مشرق وسطیٰ کا خطہ انتشار کا شکار تھا اور اب ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ اعتماد کو دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا ک
View more
Sat, 12 Sep 2020 17:44:23
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کو علی الصبح صنعاء کے مشرق میں واقع مضافاتی علاقے سعوان میں ملٹری انجینئرنگ کے کمپلیکس پر پے در پے متعدد حملے کیے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 17:28:16
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی وسیع سفارتی کوششوں کے نتیجے میں بحرین اسرائیل سے معمول کے تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہونے والا ایک اور عرب ملک بن گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 11:12:44
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور مہاراشٹر کی حکمراں جماعت شیو سینا کے تنازعہ میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے کنگنا کے خلاف منشیات کے معاملے کی تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے عہدیداروں کی طرف سے غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں کنگنا کے دفتر میں توڑ پھوڑ کے دو دن بعد یہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 11:09:24
مرکزی وزیر کِرن رجیجو نے کہا ہے کہ چینی فوج اروناچل پردیش کے پانچ نوجوانوں کو ہمارے حوالے کر دیگی۔ انہوں نے کہا کہ چینی فوج پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے ہندوستانی فوج کے سے اس کی تصدیق کی ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 19:28:20
عرب لیگ نے ایک بار پھر عرب ملکوں میں ایران اور ترکی کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے ان دونوں ملکوں سے عرب امور میں مداخلت سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام زکی نے بدھ کے رز ایک لیگ کے وزرا خارجہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ترکی اور ایران کی عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت عیب ہے اور اسے ہرصورت میں بند کیا جانا چاہیے۔
اجلاس کے بعد قاہرہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy