Tue, 16 Jun 2026 20:30:42
تریپورہ کی راجدھانی اگرتلہ میں انڈین یوتھ کانگریس کی جانب سے مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے کو لے کر ایک بڑے احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا گیا،
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:33:27
سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈیا بلین اینڈ جویلرس ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کی سرکاری ویب سائٹ ibjarates.com کے مطابق ہندوستانی صرافہ بازار میں ہفتے کے دوسرے کاروباری دن منگل (16 جون) کو سونا اور چاندی سستے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:28:42
نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ ہونے والے امتحان میں اب چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں۔ امتحان کے محفوظ اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے ایک نیا پورٹل لانچ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:02:48
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ ہو گیا ہے۔ اس معاہدہ کے تحت آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آزادانہ آمد و رفت یقینی بنائی جائے گی۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 18:59:45
اتراکھنڈ کے ضلع چمولی کے کرن پریاگ قصبے میں منگل 16 جون کو ہیم کنڈ صاحب یاترا کے دوران سکھ یاتریوں اور مقامی باشندوں کے درمیان ہونے والی تکرار اچانک پرتشدد جھڑپ میں تبدیل ہوگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے بدری ناتھ نیشنل ہائی وے پر احتجاجی دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر دی۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 18:49:14
گزشتہ سال اکتوبر میں مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ اور راجستھان میں کف سیرپ پینے سے بچوں کی ہوئی اموات نے لوگوں کو بہت خوف زدہ کر دیا تھا۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 18:36:31
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے باغی اراکین پارلیمنٹ نے جس انتہائی کم مشہور ’نیشنلسٹ سٹیزنز پارٹی آف انڈیا‘ (این سی پی آئی) میں انضمام کا اعلان کیا ہے، وہاں بھی آپسی اختلافات نظر آ رہے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 18:28:01
مرکزی حکومت نے میسجنگ پلیٹ فارم ’ٹیلیگرام‘ پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ’نیٹ 2026‘ کے دوبارہ امتحان کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ سخت قدم اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 17:42:28
مرکزی حکومت نے آج (16 جون) سے پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ ڈیزل اور ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy