Sat, 20 Jun 2026 11:38:29
ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری اور پارٹی کے لوک سبھا لیڈر ابھیشیک بنرجی نے جمعہ کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کرکے پارٹی کے 20 باغی ارکان پارلیمان کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:34:21
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کوٹا کے نیو میڈیکل کالج اسپتال اور بیکانیر کے پی بی ایم اسپتال میں زچگی کے بعد خواتین کی اموات اور گردوں کے متاثر ہونے کے واقعات پر وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کو خط لکھ کر 8 مطالبات پیش کیے ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:30:51
ملک میں 21 جون کو منعقد ہونے جا رہے نیٹ یو جی 2026 کے ری ایگزام یعنی دوبارہ امتحان کے پیش نظر وسیع پیمانے پر حفاظتی اور انتظامی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:18:15
کانگریس کے جنرل سکریٹری سچن پائلٹ نے سیاسی جماعتوں میں توڑ پھوڑ اور ارکان پارلیمنٹ کی وفاداریاں تبدیل کرانے کے معاملے پر مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام نے حکومت چلانے کے لیے اکثریت دی ہے،
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:14:24
شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے چیف ترجمان سنجے راؤت نے ایکناتھ شندے دھڑے میں شامل ہونے والے 6 ارکان پارلیمنٹ پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو فروخت کے لیے بازار میں کھڑا کر دیا تھا
View more
Fri, 19 Jun 2026 14:52:23
تمل ناڈو اسمبلی نے جمعہ کے روز متفقہ طور پر ایک اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے کرناٹک حکومت کے مجوزہ میکیداتو (Mekedatu) ڈیم منصوبے کی سخت مخالفت کی ہے
View more
Thu, 18 Jun 2026 19:44:30
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا مثبت اثر فوری طور پر سامنے آنے لگا ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں لگاتار کمی آ رہی ہے، جس سے دنیا بھر میں بڑھ رہی مہنگائی نے ’یو-ٹرن‘ لینا شروع کر دیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 19:40:41
نویں جماعت میں 2 ہندوستانی زبانوں سمیت کل 3 زبانیں پڑھانے کی ’سی بی ایس ای‘ کی نئی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy