Sun, 21 Jun 2026 17:37:01
انتخابات کے دوران دہلی میٹرو میں اب کوئی سیاسی اشتہار نہیں نظر آئے گا۔ دہلی ہائی کورٹ نے اس پابندی کو ہٹانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:26:28
قومی راجدھانی کے شاہدرہ ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ (20 جون) کو باغپت میں کھیکڑا کے رہنے والے میٹرو گارڈ پنکج دھاما کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:15:20
کیرالہ کے وزیراعلیٰ وی ڈی ستیسن کی ملیالم کتاب ’آدم نی ایویڈے آکُنّو؟‘ کا انگریزی ایڈیشن اب قارئین کے درمیان بحث کا موضوع بن گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 11:35:02
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے)نے 21 جون کو شیڈول نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ امتحان کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ٹی اے نےنیٹ یو جی 2026 کا امتحان مبینہ پیپر لیک ہونے کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 11:17:26
راجیہ سبھا انتخاب کے لیے کانگریس کی سینئر لیڈر میناکشی نٹراجن کا پرچۂ نامزدگی مسترد کیے جانے کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 11:08:52
20 جون کو منعقد ہونے والے نیٹ کے از سرِ نو امتحان سے عین قبل لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے طلبا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 19:38:50
فرانس میں جی-7 اعلیٰ سطحی سمیلن کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ملاقات پر آج کانگریس نے کچھ اہم سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:46:06
رام مندر عطیہ چوری معاملہ کی ایس آئی ٹی جانچ جاری ہے۔ اس دوران ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے، جس میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایسے قیمتی عطیات یا نذرانوں کی تصاویر موجود ہیں، جن کی تلاش میں ایس آئی ٹی مصروف ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:41:14
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے 16 دواؤں (ایف ڈی سی) کی مینوفیکچرنگ، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy