Fri, 19 Jun 2026 14:52:23
تمل ناڈو اسمبلی نے جمعہ کے روز متفقہ طور پر ایک اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے کرناٹک حکومت کے مجوزہ میکیداتو (Mekedatu) ڈیم منصوبے کی سخت مخالفت کی ہے
View more
Thu, 18 Jun 2026 19:44:30
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا مثبت اثر فوری طور پر سامنے آنے لگا ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں لگاتار کمی آ رہی ہے، جس سے دنیا بھر میں بڑھ رہی مہنگائی نے ’یو-ٹرن‘ لینا شروع کر دیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 19:40:41
نویں جماعت میں 2 ہندوستانی زبانوں سمیت کل 3 زبانیں پڑھانے کی ’سی بی ایس ای‘ کی نئی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 19:34:00
تمل ناڈو میں نو تشکیل شدہ ٹی وی کے حکومت کے تحت اسمبلی کا پہلا اجلاس جمعرات کو شروع ہوا، جس کے آغاز پر گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر نے 39 منٹ طویل خطاب میں حکومت کی ترجیحات، انتظامی پالیسیوں اور ریاست کی طویل مدتی ترقی کے خاکے کو پیش کیا۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:50:25
مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد کی تقرری کے معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ نے کوئی بھی عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:36:24
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی سیکورٹی میں 5 پی ایس او ہمیشہ تعینات رہتے تھے، کل دیر رات ایک انتظامی حکم کے تحت ان پانچوں پی ایس او کو ان کے یونٹ میں واپس بھیج دیا گیا
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:27:58
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں 17 جون کو عظیم الشان مہاریلی کی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا شریک ہوئے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 12:32:49
خلیج عمان میں کمرشیل بحریہ جہاز ’ایم ٹی سیٹے بیلو‘ پر امریکی فوج کے حملے میں ہلاک ہوئے ہندوستانی نوجوان شیوانند چورسیا (38) کی لاش 8 دن بعد بدھ کو شام 6 بجے ان کے آبائی گاؤں پہنچ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy