Tue, 23 Jun 2026 11:50:07
ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں جاری سیاسی بحران کے درمیان پیر کو پارٹی میں بغاوت نے بڑا موڑ لیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 19:58:52
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے رام مندر میں عقیدت مندوں کی جانب سے دی گئی عطیات کی رقم کے مالیاتی انتظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ سے متعلق عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 19:54:34
پیر کو لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں ایک تجارتی عمارت میں واقع اینیمیشن سینٹر میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 14 طلبہ جاں بحق ہو گئے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:46:08
بھرت بھوشن تیواری انکاؤنٹر معاملے میں سپریم کورٹ نے فوری سماعت کی درخواست قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے عرضی گزار کو رجسٹرار کے سامنے معاملہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے،
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:25:49
بارش میں غیر معمولی تاخیر کے سبب حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے پانی کی سپلائی میں کٹوتی اور پانی کم خرچ کرنے کی صلاح کے ساتھ پانی کی قلت سے متعلق انتباہ بھی دیا جارہا ہے ۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:17:54
مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو توڑنے کے لیے چلائے گئے ’آپریشن ٹائیگر‘ کے حوالے سے کانگریس نے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:07:32
راجستھان کے سرکاری اسپتالوں میں حاملہ خواتین کی موت اور بگڑتی ہوئی صحت کا معاملہ اب ایک بڑے سیاسی طوفان کی شکل اختیار کرتا نظر آ رہا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:00:03
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے پیر کو بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال کو خط لکھ کر گریٹ نکوبار جزیرے کے گالاتھیا کھاڑی علاقے میں مجوزہ بین الاقوامی مال برداری تبادلہ بندرگاہ منصوبے سے متعلق کئی سوالات اٹھاتے ہوئے تفصیلات اور وضاحت طلب کی ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 17:51:54
گزشتہ روز یعنی 21 جون 2026 کو ملک بھر میں ری-نیٹ یو جی امتحان منعقد کیا گیا۔ اس درمیان تمام امتحان مراکز پر ڈریس کوڈ کو لے کر سختی دیکھی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy