Thu, 25 Jun 2026 18:01:00
مغربی بنگال کے تاراتلا علاقے میں ہوئے خوفناک حادثے کے 20 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر جانے کے بعد بھی راحت اور بچاؤ کا کام مسلسل جاری ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:42:48
ایودھیا کے رام مندر میں چڑھاوے کی مبینہ چوری نے اب بڑا رخ اختیار کر لیا ہے۔ چھ دن کی گہری جانچ کے بعد ایس آئی ٹی نے اپنی 15 صفحات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ حکومت کو سونپ دی ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:38:22
کولکاتہ کے تاراتلہ علاقے میں بدھ کے روز ایک زیرِ تعمیر گودام کی چھت اچانک گرنے سے کم از کم 3 مزدور ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے فوراً بعد بڑے پیمانے پر امدادی اور بچاؤ کارروائی شروع کر دی گئی، جس میں مختلف ایجنسیوں کے اہلکار شریک رہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:30:45
لکھنؤ میں پیش آئے دردرناک کوچنگ آتشزدگی کا معاملہ اب الٰہ آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ایڈوکیٹ گورو دویدی نے ہائی کورٹ میں ایک مکتوب درخواست داخل کی ہے اور چیف جسٹس سے عرضی پر نوٹس لے کر ضروری ہدایات ضروری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:24:32
ترنمول کانگریس کے باغی گروپ نے سینئر لیڈر اروپ رائے کی صدارت میں ایک نئی قومی مجلس عاملہ (این ڈبلیو سی) کی تشکیل دی ہے اور پارٹی سپریمو ممتا بنرجی کو ہی اس میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:09:05
منگل اور بدھ کی درمیانی شب ممبئی میں موسلادھار بارش ہوئی اور محض چند گھنٹوں میں پورے جون میں ہونے والی بارش کا نصف برس گئی۔ تاہم اس کے برخلاف جھیلوں پر ہلکی سے اوسط بارش درج کی گئی۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:52:43
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے مظفرنگر میں ایک فیکٹری سے آزاد کرائے گئے بندھوا مزدوروں کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:46:57
دہلی-این سی آر سے لے کر اتر پردیش، راجستھان اور پنجاب تک کئی علاقوں میں ابر آلود آسمان اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آج 25 جون کو 20 سے زائد ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:00:38
کانگریس کے ترجمان سریندر راجپوت نے رام مندر عطیات تنازعہ کی جانچ کے لیے قائم خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں اصل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے بجائے بااثر شخصیات کو تحفظ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy