Mon, 29 Jun 2026 02:05:17
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اودھو ٹھاکرے نے اتوار کو پربھنی اور دھاراشیو (عثمان آباد) میں ہونے والے جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو بابر جنتا پارٹی قرار دیا ہے
View more
Sun, 28 Jun 2026 18:49:30
مرکزی حکومت کی جانب سے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کی جگہ یکم جولائی سے نافذ کیے جانے والے ’وی بی-جی رام جی‘ (وکست بھارت گارنٹی فار روزگار اینڈ آجیویکا مشن-گرامین ایکٹ) کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 18:46:55
ہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے اتوار کے روز ریاستی حکومت پر بدعنوانی، مالیاتی بدانتظامی اور سرکاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کو لے کر جم کر حملہ بولا۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 18:43:19
لکھنؤ کے علی گنج میں کوچنگ سنٹر میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ اس حادثے میں 15 معصوم بچوں کی دردناک موت ہو گئی تھی۔ متاثرہ خاندانوں کے لیے یہ ایک ایسا زخم ہے جو عمر بھر رہے گا۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 18:38:04
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے رام مندر عطیہ چوری معاملے میں بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ پربھنی میں اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’رام مندر کم، دکان زیادہ ہو گیا ہے‘‘۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 18:30:39
ترنمول کانگریس میں اندرونی اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پارٹی کی سربراہ ممتا بنرجی اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے حامی دھڑے نے پارٹی سے خارج کیے گئے رکن اسمبلی رتبرت بنرجی کی قیادت والے باغی گروپ کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کولکاتا اور اس کے نواحی علاقوں کے 4 مختلف پولیس تھانوں میں الگ الگ شکایات درج کرائی ہیں۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 12:34:04
رام مندر عطیات تنازعہ پر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اتر پردیش کی حکومت معاملے کی غیر جانبدارانہ جانچ کے بجائے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 12:09:22
مہاراشٹر اساتذہ اہلیت امتحان (ٹی ای ٹی) کا پرچہ لیک ہونے کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے نوجوانوں سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy