Wed, 01 Jul 2026 10:36:39
آپریشن سیندور میں ایک بھی ہندوستانی فوجی کو نقصان نہ پہنچنے کا لوک سبھا میں دعویٰ کرنے والے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ایوان سے معلومات چھپانےاور پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کی پاداش میں تحریک مراعات شکنی کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 18:12:54
انڈیا الائنس کی اتحادی جماعتوں نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) اور الیکشن سے متعلق دیگر مختلف مسائل کے حوالے سے چیف جسٹس آف انڈیا کو ایک مشترکہ خط ارسال کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 18:08:10
شہر ومضافات میں اتوار کی رات دیر گئے ہونے والی موسلا دھار بارش سے جہاں شہریوں کو گرمی سے راحت ملی وہیں متعدد مضافاتی علاقوں میں متواتر ۴؍ گھنٹے بارش ہوئی جس کے دوران ۱۰۰؍ ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 18:02:44
ملک کی راجدھانی سمیت دیگر شہروں میں ایک بار پھر سے آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ایک طرف جہاں قومی راجدھانی دہلی میں ٹماٹر کی قیمتیں دوگنی ہو گئی ہیں،
View more
Tue, 30 Jun 2026 17:54:21
رام مندر عطیات کی چوری کے معاملے میں اب تحقیقات زور پکڑ رہی ہے۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے جانچ کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے رام مندر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے سے تقریباً 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی جس کے بعد ان کا بیان قلم بند کیا گیا۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 17:50:33
کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایک وفد کو ایودھیا میں رام مندر جا کر بھگوان رام کے درشن کرنے سے پہلے ہی نظر بند کر دیا گیا۔
View more