Sun, 28 Jun 2026 11:19:01
لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کے تمام جنرل سکریٹریوں، ریاستی کانگریس کمیٹیوں کے صدور، مختلف محکموں کے سربراہان، ضلع کانگریس کمیٹیوں کے صدور اور شہری کانگریس کمیٹیوں کے صدور کو خط لکھ کر انڈین یوتھ کانگریس اور نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا کی ’چھاتروں کی گونج‘ مہم میں بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 11:12:53
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 11:06:52
ایودھیا کے رام مندر میں چڑھاوا چوری معاملہ میں جمعہ کو اس وقت نیا موڑ آگیا جب ٹرسٹ کے ذمہ دار چمپت رائے اور ان کے ساتھی انل مشرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 10:48:47
رام مندر میں مبینہ طور پر نذرانہ چوری کا معاملہ سرخیوں میں ہے، لیکن ساتھ ہی اب دیگر مندروں اور مندر کمیٹیوں میں بھی بدعنوانی کے معاملے سامنے آنے لگے ہیں۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 10:42:47
پیپر لیک کے خلاف وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کے ساتھ جنتر منتر پر ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے احتجاج کو سنیچر کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 18:02:58
مہاراشٹر میں ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (MAHA TET) کا سوالیہ پرچہ امتحان سے صرف چوبیس گھنٹے قبل مبینہ طور پر لیک ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے امتحان ملتوی کر دیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:56:50
گزشتہ روز مرکزی حکومت نے ’آپریشن سندور‘ کے دوران شہید ہوئے 6 جوانوں کے نام باضابطہ طور پر جاری کیے، جس پر کانگریس نے آج اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:48:11
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے غزہ جنگ، اسرائیل اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy