Tue, 23 Jun 2026 17:47:56
لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں واقع کوچنگ سینٹر میں ہوئی المناک آتشزدگی کے بعد اسپتال (کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی) میں زخمی طلبہ کا علاج جاری ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 17:02:41
تمل ناڈو میں حکومت بنانے کے بعد تملگا ویتری کژگم (ٹی وی کے) کے سربراہ تھلاپتی وجے نے اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کی۔ اس دوران انہوں نے تلخ انداز اختیار کرتے ہوئے ناقدین اور پارٹی پر سوال اٹھانے والوں پر سخت تنقید کی۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 16:57:42
سماجی کارکن کے طور پر مشہور انّا ہزارے طویل خاموشی کے بعد ایک بار پھر تحریک کے ذریعہ ’انقلاب‘ لانے کا نعرہ بلند کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 16:53:12
مودی حکومت میں اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت جارج کورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی راجیہ سبھا کی مدت کار ختم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے وزراء کی کونسل کو چھوڑ دیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 12:29:52
اتر پردیش کے ایودھیا واقع رام مندر میں نذرانے کی چوری معاملے میں جاری گھمسان کے دوران اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹرسٹ کے بڑے عہدیداروں کو بچانے کی جدوجہد چل رہی ہے تاکہ وہ بے داغ رہ سکیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 12:22:26
ملک کے الگ الگ حصوں میں موسم کے مختلف رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ پہاڑی ریاستوں میں بارش، برف باری اور بادل پھٹنے کی وارداتوں نے عام زندگی کو متاثر کیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy