Tue, 16 Jun 2026 18:36:31
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے باغی اراکین پارلیمنٹ نے جس انتہائی کم مشہور ’نیشنلسٹ سٹیزنز پارٹی آف انڈیا‘ (این سی پی آئی) میں انضمام کا اعلان کیا ہے، وہاں بھی آپسی اختلافات نظر آ رہے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 18:28:01
مرکزی حکومت نے میسجنگ پلیٹ فارم ’ٹیلیگرام‘ پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ’نیٹ 2026‘ کے دوبارہ امتحان کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ سخت قدم اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 17:42:28
مرکزی حکومت نے آج (16 جون) سے پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ ڈیزل اور ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 17:18:00
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دپکے نے منگل کو الزام لگایا کہ جے پور میں ایک احتجاج کے دوران ان پر حملے کے پیچھے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے منسلک افراد تھے، اور دعویٰ کیا کہ یہ واقعہ اختلاف رائے کو کچلنے اور طلباء کے مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:48:48
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے پٹنہ میں دو کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے درمیان جھگڑے اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے مالک روشن آنند کے بھائی پرنس یادو کی مشتبہ موت کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:33:53
کانگریس کے سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال نے مغربی بنگال کے ضلع جنوبی 24 پرگنہ میں کیرالہ کے ایک شخص کی موب لنچنگ پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:30:09
کانگریس جنرل سکریٹری اور سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ہندوستانی جمہوریت کو ایک نئی پستی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:26:26
کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے لگاتار طلبا کے مسائل اٹھا رہے ہیں، خصوصاً پیپر لیک معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:21:56
خلیج عمان میں ایک جہاز پر امریکی فوج کے حملہ میں 3 ہندوستانی ملاحوں کی ہلاکت کے معاملہ پر کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اپنی خاموشی توڑیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy