Mon, 15 Jun 2026 12:06:02
بہارپولیس ایکسائز کانسٹیبل بھرتی امتحان دینے جانے کیلئے اتوار کو علی الصباح پٹنہ کے پاٹلی پتر ریلوے اسٹیشن پر اکٹھا ہونےوالے طلبہ کا غصہ ٹرینوں کے ناکافی انتظام کی وجہ سے پھوٹ پڑا ۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 11:29:19
خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ سمندری واقعات کے پیش نظر حکومت ہند کی میرین ٹائم اتھارٹی نے ایک نئی سیکورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کا اہم مقصد ہزاروں ہندوستانی بحری جہازوں اور حساس آبی گزرگاہوں سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو پختہ بنانا ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 11:11:23
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ساتھ ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد باغی ٹی ایم سی ارکان پارلیمنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اتوار کو ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کاکولی گھوش دستیدار نے ایک اہم بیان دیا۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 11:03:53
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک کا کاروباری طبقہ خوشحال نہیں ہوگا، ہندوستان ترقی اور خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کر سکتا۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 10:50:57
تمل ناڈو کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تمل مانیلا کانگریس نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کسی سیاسی اختلاف یا نظریاتی تنازعہ کے باعث نہیں بلکہ تنظیم کو مضبوط بنانے اور ریاست میں اپنی الگ سیاسی شناخت کو وسعت دینے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 02:21:36
عمان کی دُقم بندرگاہ پر لنگر انداز آئل ٹینکر ایم ٹی سیلیسٹیئل پرتعینات بھارتی ملاح نشانت اُرتھنا تھن کے طبی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کے تین روز بعد رائل عمان پولیس نے ان کی میت اپنی تحویل میں لے کر دُقم کے مردہ خانے منتقل کردی ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 19:59:37
عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی پرچم بردار جہاز ’وراٹ 1‘ میں فنی خرابی کے بعد اس پر سوار 14 ہندوستانی عملے کے ارکان کی مدد کے لیے تلاش اور بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 19:56:07
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے عمان کے ساحل کے قریب امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے 3 ہندوستانی ملاحوں کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 19:50:45
وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان 17 جون کو فرانس میں مجوزہ ملاقات سے قبل کانگریس نے مرکزی حکومت سے ہندوستان کے قومی مفادات سے جڑے معاملات کو مضبوطی سے اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy