Sun, 25 Feb 2024 15:16:57
دو دن قبل کمٹہ کے قریب ہندوستانی سمندری سرحد میں چینی جہاز کی موجودگی اور اس سے ساحلی سیکیوریٹی کو درپیش خطرے کے تعلق سے جو خبریں عام ہوئی تھیں اس پر کوسٹ گارڈ نے بتایا ہے کہ یہ ایک جھوٹی خبر تھی اور چینی جہاز ہندوستانی سرحد میں داخل نہیں ہوا تھا ۔
View more
Sun, 25 Feb 2024 15:15:11
ہوناور کے کاسرکوڈ ٹونکا میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے مقامی ماہی گیروں پر پولیس کی طرف سے لاٹھی، خواتین سمیت کئی لوگوں کی گرفتاریاں ، جھوٹے مقدمات کی شکل میں جو زیادتیاں ہوئی تھیں، اس کے تعلق سے حقوق انسانی کمیشن سے شکایت کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 24 Feb 2024 18:10:09
اُترپردیش کے کاس گنج میں ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں الٹنے کے نتیجے میں ٹرالی میں سوار54 تالاب میں گر گئے تھے جسمیں سے اب تک 24 لوگوں کی موت واقع ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ بچائے گئے دیگرلوگوں میں کئی لوگوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2024 14:09:29
بھٹکل میں تعلقہ انتظامیہ کی خاموشی کی وجہ سے تعلقہ کے گورٹے، بیلکے، جالی، مُنڈلی نستار، بئیلور جیسے علاقوں میں ساحل سے ریت جیسی سمندری دولت لوٹنے کا کام 'ریت مافیا' کی طرف سے بلا روک ٹوک جاری ہے اور مقامی عوام پریشانی اور بے بسی و لاچاری سے یہ سب دیکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔
View more
Sat, 24 Feb 2024 13:37:42
این ڈی اے کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے ٹیکس مختص کرنے کے معاملے میں کرناٹکا کے ساتھ ہوئی زیادتی، زرعی فصلوں کے ایم ایس پی کا مطالبہ اور دیگر معاملات کے خلاف ریاستی کانگریس حکومت کی طرف سے قانون ساز اسمبلی میں مرکزی حکومت کے خلاف جو قراردادیں منظوری کے لئے پیش کی گئیں اس کی مذمت کرتے ہوئے جمعہ کے دن بی جے پی اور جے ڈی ایس اراکین نے اسمبلی میں احتجاج کیا اور ایوان کے ہال میں دھرنا دیا ۔
View more
Sat, 24 Feb 2024 13:01:38
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کیرلا کی جانب سے سات مطالبات لیکر پارٹی کے ریاستی صدر اشرف مولوی کی قیادت میں "جنا مُنیٹّا یاترا " کا آغاز گزشتہ 14فروری کو کاسر گوڈ ضلع کے اپالا شہر سے کیا گیا تھا،یہ یاترا یکم مارچ تک جاری رہے گی اورتریویندرم پہنچ کر اختتام کو پہنچے گی۔
View more
Sat, 24 Feb 2024 01:09:10
ملک کے بدلتے حالات پر ملت کی کیا ذمہ داری ہے، اس پر پُرزورخطاب کرتے ہوئے معروف اسلامک اسکالر اور نائب امیر جماعتِ اسلامی ہند جناب ایس امین الحسن نے کہا کہ ملک کے حالات بدلیں گے اورآثارسے لگ رہا ہے کہ اچانک کایا پلٹے گی، لیکن مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں میدان میں اُترکر کام کرتے رہیں اگرہم کام نہیں کریں گے تو سمجھ لیں کہ صرف خواہشات سے دنیا کی تاریخ کبھی بدلتی نہ
View more
Fri, 23 Feb 2024 20:19:28
بنگلورو کے اساتذہ کے حلقہ سے پانچویں بار جیتنے والے پُٹنّا کی حلف برداری کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ سیکولر جنتا دل اب جے ڈی "ایس" نہیں بلکہ جے ڈی 'سی' بن گئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے جے ڈی ایس کے بھوجے گوڑا سے پوچھا : "کیا آپ جانتے ہیں کہ کویمپو نے کیا کہا ہے؟"
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy