Thu, 13 Oct 2016 11:07:22
کرناٹک اڈمنسٹرینشن سرویس ( کے اے ایس) افسروں کی تقرراتی کارروائی بار بار تعطل و التوا کا شکار ہونے کے پیش نظر اور کے اے ایس عہدوں کے اہل امیدواروں کے دباؤ کے تناظر میں2011ء میں کے اے ایس امتحانات لکھنے والے امیدواروں کو مزید ایک موقع فراہمی کے لئے سرکاری سطح پر غور و فکر کئے جانے کی اطلاع ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:02:11
حال ہی میں ریاستی کابنہ میں رد وبدل کے دوران کا بینہ سے ہٹائے جانے والے سابق ریاستی وزیر برائے مالگذاری سرینواس پرساد انہیں کابینہ سے ہٹائے جانے پر وزیر اعلیٰ سدارمیا کی کھل کر مخالفت کی تھی۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:48:26
میانمار کی ریاست راکھین میں مسلح افراد اور فوجی دستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 12افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا ہے کے مطابق راکھین میں منگل کے روز پیش آنے والے ان پرتشدد واقعات میں چار فوجی اور ایک حملہ آور مارے گئے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:45:45
فلپائنی دارالحکومت منیلا کے شمال میں بوکاؤ کے علاقے میں آتش بازی کے سامان کی متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ مقامی میئر کے مطابق اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک جب کہ کم از کم دس زخمی بھی ہوئے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:43:49
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شامی تنازعے پر فرانس کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنا مجوزہ دورہ فرانس منسوخ کر دیا ہے۔ ماسکو حکومت کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا،
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:41:29
امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی جانب سے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ٹرمپ کی مدد کے لیے کلنٹن کی صدارتی مہم سے متعلق ہزاروں ای میلز لیک کیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:39:47
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کے مطابق ایک مزار پر مسلح حملے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:37:34
امریکا نے دھمکی دی ہے کہ بحیرہء احمر میں دو امریکی جنگی بحری جہازوں کو میزائل حملوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کا جواب دیا جا سکتا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جیف ڈیوس نے کہا کہ جوابی حملے کے حوالے سے غور کیا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:36:01
صدر اوباما نے امریکی ٹیلی ویژن سی این این کے لیے لکھے جانے والے ایک مضمون میں مریخ پر انسانی مشن کے لیے نجی کمپنیوں کی شراکت داری کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک واضح ہدف مقرر کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy