Thu, 13 Oct 2016 16:56:46
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے بدھ کو کہا ہے کہ اگر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے امریکی صدر منتخب ہوجاتے ہیں تو بین الاقوامی نقطہء نظر سے یہ خطرناک بات ہوگی۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:53:34
افغانستان میں نیٹو کے رزولوٹ سپورٹ مشن کے ترجمان کے مطابق، اپنے سابق لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد، یوں لگتا ہے کہ افغان طالبان مالی دباؤ کا شکار ہیں،
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:51:47
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اس بات کو پوری طرح سے مسترد کر دیا ہے کہ شام کے شہر حلب پر بمباری کرنے کی وجہ سے روس کو جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:43:42
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے ایف سیون ٹو میں سپین کے ایک سفارت کار اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک جو شہادتیں ملی ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سفارت کار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:41:20
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ (ڈش ریسیورز)کی فروخت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:36:35
شام کے معاملے پر روس اور فرانس کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد فرانسیسی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے باوجود پیرس ماسکو پر پابندیوں کے نفاذ کی حمایت نہیں کرے گا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:33:37
جرمن وزارت انصاف نے پولیس کی حراست میں موجود ایک مشتبہ شامی شدت پسند کی ہلاکت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب جرمن ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی پناہ گزین جس پر جرمنی میں دہشت گردی کی سازش تیارکرنے کا الزام عاید کیا تھا
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:31:30
امریکی وزارت دفاع’’پینٹاگون‘‘کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یمن میں حوثیوں کے ریڈاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائی امریکی بحریہ کے میزائل شکن جہاز پر ناکام حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:28:17
سعودی عرب کی حکومت نے مردو خواتین شہریوں کے لیے غیرملکیوں سے شادی کیحوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقررکیاہے۔شرائط پرپورا اترنے والے افراد کی غیرملکی باشندوں شادی کے اہل ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy