Mon, 29 Jul 2024 12:04:17
جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آتے جارہے ہیں سیاسی بیان بازیوں اور تنقیدوں کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے۔ کچھ روز قبل بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارٹی ورکروں سے خطاب میں این سی پی(ایس پی) کے سربراہ شرد پوار پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بدعنوانوں کا سربراہ قرار دیا تھا جس کے جواب میں گزشتہ روز شرد پوار نے ان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ’’ جس شخص کو سپریم کورٹ نے تڑی پار
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:24:10
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے میں 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے گئے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:20:27
ایران میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے جب کہ دفاتر اور بینک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:17:34
لیبیا کی ایک عدالت نے گزشتہ برس درنہ میں سیلاب سے ڈیموں کے تباہ ہونے سے حوالے سے کیس میں 12 عہدیداروں کو جیل کی سزا سنادی۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 19:03:01
شراب کے نشے میں دھت ہو کر چلائی جا رہی ایک جیپ کی ٹکر سے بائک سوار شخص شدید زخمی ہوا اور اس کی دس سالہ بیٹی فوت ہوگئی ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 19:00:38
سات سال قبل سعودی عربیہ کے دارالحکومت ریاض کے پرنس محمد بن عبدالعزیز اسپتال سے بھٹکل لانے کے بعد آج اتوار کو ابوبکر مکڑے (49) انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ بعد نماز عصر جامعہ آباد سیدنا ابراہیم مسجد میں نماز جنازہ کے بعد تینگن گُنڈی قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر سینکڑوں لوگ جنازے میں شریک تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوی، دو بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 18:53:05
کرناٹکا ہائی کورٹ کے سابق پبلک پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ بی ٹی وینکٹیش نے اسلامک سینٹر میں اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) رائچور یونٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نئے فوجداری قوانین کے بارے میں آگاہی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں آج جو حالات ہیں اس میں سانس لینے والے ہر انسان کو نئے فوجداری قوانین کے خلاف آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy