Sat, 19 Oct 2024 09:57:45
پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) نے جمعہ کو بہرائچ تشدد کے مرکزی ملزم عبدالحمید کے مکان کو غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں منہدم کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Fri, 18 Oct 2024 23:21:47
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین کو ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ جمعہ کے روز انھیں یہ ضمانت منی لانڈرنگ معاملے میں ملی ہے۔ ستیندر جین تقریباً 18 ماہ سے جیل میں بند ہیں اور اب ان کے باہر آنے کا راستہ ہموار ہو چکا ہے۔ انھیں مئی 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تب وہ دہلی کے وزیر صحت تھے۔ گرفتاری کے بعد انھوں نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ عدالت نے انھیں 50 ہزار روپے
View more
Fri, 18 Oct 2024 23:19:11
بہرائچ میں ہونے والے تشدد کے پانچوں ملزمان کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ ان تمام ملزمان کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم) پرتبھا چودھری کی رہائش گاہ پر پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ ان افراد کو جمعرات کو نان پارہ علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 18 Oct 2024 23:12:55
گوالیر میں ایک 71 سالہ خاتون کو گانجہ اسمگلنگ کیس میں دلچسپ سزا سنائی گئی، جس کے پیچھے ایک غیرمعمولی وجہ تھی۔ 11 سال تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد جب مجسٹریٹ نے کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا حکم دیا، تو ضعیفہ دل برداشتہ ہوگئیں۔ سماعت کے دوران ملزمہ نے عدالت کے سامنے اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ سالہا سال سے چلنے والے کیس نے ان کی زندگی پر کس طرح اثر ڈالا ہے۔ ان کی عمر اور حالات کو مدنظر رک
View more
Fri, 18 Oct 2024 23:04:55
مہاراشٹر کی شندے حکومت کو الیکشن کمیشن نے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ اس حکومت کے ذریعہ گزشتہ کچھ دنوں میں کی گئی تقرریوں اور ٹنڈرس کو رد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دراصل 20 نومبر کو مہاراشٹر میں ایک ہی مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے اور 23 نومبر کو ووٹ شماری ہوگی۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کچھ دنوں قبل ہی الیکشن کمیشن نے ایک پریس کانفرنس میں مکمل جانکاری دی تھی۔ اس پریس کانفرنس سے عین قبل شندے حکومت نے ک
View more
Fri, 18 Oct 2024 22:59:48
مختار انصاری کے بیٹے اور مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ نے آج راحت بھری خبر سنائی۔ عدالت عظمیٰ نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں انھیں ضمانت دے دی۔ جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس پنکج متھل کی بنچ نے عباس انصاری کی عرضی پر 14 اگست کو ای ڈی کے نام نوٹس جاری کی تھا۔ اس سے قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو عباس انصاری کی ضمانت عرضی خارج کر دی تھی۔
View more
Fri, 18 Oct 2024 22:55:22
بہار کے سیوان اور سارن کے اضلاع میں زہریلی شراب پینے کے واقعات میں مزید 10 افراد کی جانیں چلی گئی ہیں، جس سے اس المیہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ ریاست میں شراب کی غیر قانونی تجارت اور حکومت کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے اور بہار کی نتیش حکومت حزب اختلاف کے نشانہ پر آ گئی ہے۔
View more
Fri, 18 Oct 2024 22:44:01
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے این ڈی اے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین (آجسو)، جنتا دل (یونائٹڈ) اور لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) نے مشترکہ طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ریاست کے انتخابی انچارج شیوراج سنگھ چوہان نے اعلان کیا کہ بی جے پی 68 نشستوں پر مقابلہ کرے گی، جبکہ آجسو کو 10، جے ڈی ی
View more
Fri, 18 Oct 2024 22:38:35
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو آج سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے گرو گرنتھ صاحب کی بے ادبی کے معاملے میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے عائد روک کو ختم کر دیا ہے۔ اس مقدمے میں گرمیت رام رحیم پر الزامات ہیں کہ وہ مذہبی متن کی بے ادبی میں ملوث ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy