Sat, 25 Jul 2020 18:33:17
کئی ملین کی آبادی والے امریکی شہر شکاگو میں کرسٹوفر کولمبس کا ایک متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا ہے۔ ایسا نسل پرستی کے خلاف اس وسیع تر تحریک کی وجہ سے کیا گیا، جس کا سبب سیاہ فام امریکی شہریوں کے خلاف متعصبانہ سوچ بنی۔شکاگو سے ہفتہ پچیس جولائی کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق اخبار شکاگو ٹریبیون نے بتایا کہ یہ مجسمہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات اس چبوترے سے ہٹا دیا گیا، جہاں وہ کئی عشروں سے نصب تھا۔ یہ متن
View more
Sat, 25 Jul 2020 18:10:44
خانہ کعبہ کا غلاف کسوہ یوم عرفہ یعنی 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے یہ غلاف کعبہ کے منتظم صالح بن زین العابدین الشعبی کے حوالے کردیا ہے۔ سیاہ رنگ اور قرآنی آیات سے مزین غلاف کو ہر سال اسی تاریخ کو تبدیل کیا جاتا ہے، کیونکہ حجاج کرام اس دن حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات کے میدان میں گزارتے ہیں اور کعبے میں ہجوم نہیں ہ
View more
Sat, 25 Jul 2020 18:06:37
ایران کے ایک مسافر بردار جہاز میں سوار متعدد مسافر شام کی حدود سے گزرتے ہوئے اس دوران زخمی ہو گئے جب پائلٹ نے ایک امریکی جنگی طیارے کو دیکھ کر اپنے جہاز کی بلندی میں اچانک تبدیلی کی۔
View more
Sat, 25 Jul 2020 17:51:21
پاکستان کے علاقے چترال سے تعلق رکھنے والے 103 سالہ بزرگ کرونا وائرس کو شکست دے کر وائرس سے صحت یاب ہونے والے معمر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jul 2020 17:44:52
امریکہ اور روس کے درمیان 2013 کے بعد خلائی سلامتی کے پہلے باضابطہ باہمی مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے۔یہ مذاکرات امریکہ کی جانب سے اس الزام کے بعد ہو رہے ہیں کہ روس نے اس ماہ سیارہ شکن خلائی ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔ امریکہ کے بین الاقوامی سلامتی اور جوہری عدم پھیلاؤ سے متعلق نائب وزیر خارجہ کرسٹوفر فورڈ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلا میں ذمے دارانہ رویے کا معمول جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور انتہا
View more
Wed, 22 Jul 2020 12:10:32
ویزا کے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں رانچی برسا منڈا جیل میں قید ملیشیائی خاتون سمیت تبلیغی جماعت کے 17 غیر ملکیوں کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد منگل کے روز جیل سے رہا کر دیا گیا۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 18:26:49
امریکہ میں وبائی امراض کے سب سے بڑے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اگر عوام نے صحتِ عامہ کی سفارشات پر عمل نہ کیا تو کرونا وائرس کے کیسز ایک لاکھ یومیہ تک پہنچ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy