ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    گیس کی تلاش کے حوالے سے ترکی اور یونان کے درمیان پھر کشیدگی

    گیس کی تلاش کے حوالے سے ترکی اور یونان کے درمیان پھر کشیدگی

    Tue, 11 Aug 2020 19:37:07 
    ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں یونان کے دورافتادہ علاقے  کاسٹیلورائزو جزائز کے آس پاس گیس اور تیل کی تلاشی مہم پھر سے شروع کی ہے، جس پر یونان نے نیٹو کے اتحادی ملک ترکی پر مشرقی بحیرہ روم میں امن کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
    جوابی کارروائی:  چین نے بھی 11  امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کیں

    جوابی کارروائی: چین نے بھی 11 امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کیں

    Tue, 11 Aug 2020 18:48:47 
    چین نے ہانگ کانگ کے امور کے حوالے سے انتہائی فاش ریکارڈ کے حامل 11 امریکی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اعلان وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو لی جیان نے پیر کو پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ ژاو نے ان خیالات کا اظہار امریکی حکومت کی طرف سے چین کی مرکزی حکومت اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ (ایچ کے ایس اے آر) حکومت کے 11 عہدیداروں کے خلاف نام نہاد پابندیوں کے بارے میں چینی ردعمل کے حو
    افغان صدر نے 400 طالبان کی رہائی کے حکم نامہ پر دستخط کیے: چین کا بھی خیر مقدم

    افغان صدر نے 400 طالبان کی رہائی کے حکم نامہ پر دستخط کیے: چین کا بھی خیر مقدم

    Tue, 11 Aug 2020 18:18:35 
    افغان صدر کے فیصلے کے بعد افغانستان میں امن کی جانب ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور بین الافغان مذاکرات کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔ افغان حکومت کا طالبان قیدیوں کی رہائی کےفیصلےکا چین کی جانب سےخیر مقدم کیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی رہائی افغان حکومت اور طالبان کے درمیان باہمی اعتماد سازی کے لیے اہم قدم ہے، قیدیوں کی رہائی سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔ یاد
    سعودی عرب : اینٹی کرپشن اتھارٹی کے تحت 218 فوجداری کیسز کا اندراج

    سعودی عرب : اینٹی کرپشن اتھارٹی کے تحت 218 فوجداری کیسز کا اندراج

    Tue, 11 Aug 2020 17:47:09 
    سعودی عرب میں کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی "نزاہہ" کے ایک ذمے دار ذریعے نے بتایا ہے کہ اتھارٹی نے گذشتہ عرصے کے دوران 218 مجرمانہ کیسوں کا آغاز کیا ہے۔
    مصر: انٹرمیڈیٹ کا سب سے عمر رسیدہ طالب علم ڈاکٹریٹ کرنے کا متمنّی

    مصر: انٹرمیڈیٹ کا سب سے عمر رسیدہ طالب علم ڈاکٹریٹ کرنے کا متمنّی

    Tue, 11 Aug 2020 17:40:37 
    محمد علی عبد المعطی ایک 55 سالہ مصری تاجر ہیں۔ تاہم دل چسپ بات یہ ہے کہ وہ رواں سال اعلی ثانوی درجے کا امتحان دینے والے سب سے زیادہ عمر رسیدہ طالب علم قرار پائے۔ انہوں نے امتحانات میں 63% نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ محمد علی اپنی مارک شیٹ اور سرٹفکیٹ لینے کے لیے قاہرہ کے شمال میں واقع محلے الشرابیہ میں متعلقہ تعلیمی ادارے پہنچے تو العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ٹیم بھی ان کے ساتھ تھی۔
    یو اے ای : کووِڈ-19 کے 179 نئے کیسوں کی تصدیق

    یو اے ای : کووِڈ-19 کے 179 نئے کیسوں کی تصدیق

    Tue, 11 Aug 2020 17:14:13 
    تحدہ عرب امارات نے سوموار کو کووِڈ-19 کے 179 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے اور اب ملک میں کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 62704 ہوگئی ہے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے کسی مریض کی وفات نہیں ہوئی ہے۔
    بنگلور: ٹرانسفرس کے احکامات ملتوی کرانے میں مبینہ طور پر با رسوخ اساتذہ کی لابی شامل، چار سال سے ڈگری کالجوں کے لکچررس کے تبادلے نہیں ہوسکے

    بنگلور: ٹرانسفرس کے احکامات ملتوی کرانے میں مبینہ طور پر با رسوخ اساتذہ کی لابی شامل، چار سال سے ڈگری کالجوں کے لکچررس کے تبادلے نہیں ہوسکے

    Tue, 11 Aug 2020 12:51:49 
    ریاست کرناٹک کے سرکاری فرسٹ گریڈ کالجوں میں خدمات انجام دے رہے لکچررس کے تبادلے نہیں ہوسکے ہیں، جس کے سبب انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس تعلق سے الزامات لگائے جارہے ہیں کہ  چند با رسوخ لکچررس کی طرف سے سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال کرکے تبادلوں کی کاروائی ملتوی کرائی جارہی ہے۔ اس کے لئے کئی وجوہات بتائی جارہی ہیں جس میں ایک یہ بھی ہے کہ  بنگلور، میسور سمیت دیگر بڑے شہروں میں پچھلے کئی
    مشہور شاعر راحت اندوری بھی ہوئے کورونا پوزیٹیو، خود ٹویٹ کر کے دی جانکاری

    مشہور شاعر راحت اندوری بھی ہوئے کورونا پوزیٹیو، خود ٹویٹ کر کے دی جانکاری

    Tue, 11 Aug 2020 11:09:27 
    شہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔ انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات دکھائی دینے پر میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
    ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

    ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

    Mon, 10 Aug 2020 18:34:12 
    ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز میڈیا کی اہم شخصیت جمی لائی کے ایک قریبی ساتھی کا کہنا ہے کہ انہیں غیر ملک طاقتوں کے ساتھ ملی بھگت کے شبہے میں متنازعہ سکیورٹی قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ جمی لائی کی میڈیا کمپنی 'نیکسٹ ڈیجیٹل' سے وابستہ ایک سینیئر افسر مارک سائمن نے پیر 10 جولائی کی صبح اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا، ''اس وقت جمی لائی کو غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ ملی بھگت کے شبہے میں گرفتار کیا جا رہا ہے۔''