Wed, 01 Jul 2020 17:21:39
امریکہ کی ریاست نیو یارک کے ایک جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک کتاب کی اشاعت پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ اس کتاب کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں امریکی صدر کے بارے میں کچھ ایسی معلومات شامل ہیں جو ان کے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتی ہیں۔ ریاست نیو یارک کی سپریم کورٹ کے جج ہال گرین والڈ نے جس کتاب کی اشاعت روکی ہے وہ صدر ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے لکھی ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 11:59:09
صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 6 ماہ گزر جانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا وبائی مرض ابھی ختم ہونے کی دہلیز پر بھی نہیں پہنچا۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 10:50:21
چین کے ساتھ نزدیکی بڑھانے والے نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی کو اپنی ہی پارٹی کے اندر سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:08:22
انسانی حقوق کے لیے سرگرم افراد اور ادارے دنیا بھر میں انسانوں کے ساتھ اذیت رسانی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے رجحانات کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ کیا ان کی آوازیں ان جرائم کا مرتکب ہونے والوں تک پہنچ پائیں گی؟
View more
Sat, 27 Jun 2020 17:45:02
اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں جمعے کے روز چاقو سے مسلح ایک شخص نے چھ افراد کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ پولیس کی گولی سے مارا گیا۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 17:39:18
امریکی انٹیلی جینس کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ روس کے فوجی انٹیلی جنیس یونٹ نے خفیہ طور پر طالبان سے منسلک عسکریت پسندوں کو افغانستان میں اتحادی افواج اور امریکی فوجیوں کو ہدف بنا کر ہلاک کرنے کے بدلے انعام و اکرام دینے کی پیش کش کی تھی۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 17:31:49
لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان کے ایک بڑے نجی میڈیا گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمٰن کے خلاف غیر قانونی پلاٹ کیس کا ریفرینس دائر کر دیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 17:25:25
کرونا وائرس صحت کے کتنے مسائل کا سبب بن رہا ہے، سائنس دانوں کو اب تھوڑا سا اندازہ ہونا شروع ہوا ہے۔ وبائی امراض کے ماہرین کے مطابق مریضوں اور صحت کے ںظام پر ان مسائل کے اثرات برسوں برقرار رہ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy