Sun, 22 Nov 2020 19:25:54
افغانستان میں افغان امن عمل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ کابل سے امریکی فوجیوں کی واپسی شروع کرنے کا فیصلہ بہت جلد بازی میں سامنے آیا جبکہ ملک بدستور امن اور سلامتی کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 19:21:35
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب سے مسلم کمیونٹی پر ’چارٹر ’آف ریپبلکن ویلیو‘ کے نفاذ اور اس کے تحت مسلمان بچوں کے لیے خصوصی طور پر ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے متنازع اقدام سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 19:13:45
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی حکمران شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ ایسا اولین رابطہ تھا۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 18:45:43
روس کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ اپنی ویکسین ضرورت مند ممالک کو مہیّا کرنے کو تیار ہے۔وہ ہفتے کے روز جی 20 کی ورچوئل اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 18:31:50
شام میں ایک بچی کے اغوا کے بعد بے رحمی کے ساتھ قتل کے گھناونے واقعے سے ملک بھرمیں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے بچی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انہیں عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 18:26:22
سابق امریکی صدر باراک اوباما گذشتہ جمعرات کی شام امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی پر ایک انٹرویو میں نمودار ہوئے جہاں انہوںنے اپنے یاداشتوں پر مشتمل کتاب'ارض المیعاد' کا تعارف بھی کرایا۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 18:05:30
امریکی فوج کی مرکزی کمان کے ایک اعلان کے مطابق اس نے گذشتہ روز ہفتے کو مشرق وسطی میں B-52 بمبار طیارے تعینات کر دیئے ہیں۔ کمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دشمن پر روک لگانا اور علاقہ میں امریکہ کے شراکت داروں اور حلیفوں کو”مطمئن“کرنا ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 17:56:28
شام میں البوکمال شہر کے نواحی دیہی علاقے میں نامعلوم طیاروں کی فضائی بم باری کے نتیجے میں زور دار دھماکے سنے گئے۔ اس دوران البوکمال کے مغرب میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر 10 سے زیادہ حملے کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy