Tue, 24 Nov 2020 17:57:01
سعودی وزارت توانائی کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سوموار کی صبح 3:50 پر جدہ کے شمال میں واقع پٹرول اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ایک آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی تاہم اس آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:51:37
امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ میں بعض ناموں کا انکشاف کیا ہے۔ اس سلسلے میں بائیڈن نے الیخاندرو مایورکاس کو داخلہ سیکورٹی کے وزیر کے طور پر چُنا ہے۔ وہ اس منصب پر فائز ہونے والے پہلے کیوبائی نژاد امریکی ہوں گے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:38:16
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل ترکی المالکی کے مطابق یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جدہ میں ایندھن اسٹیشن پر بزدلانہ دہشت گرد حملے میں ایران نواز دہشت گرد حوثی ملیشیا ملوث ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:28:31
ہانگ کانگ میں پولیس نے تین ممتاز جمہوریت پسند کارکنوں کو پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر کیے گئے مظاہروں کے الزامات کا اعتراف کرنے کے بعد تحویل میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:25:18
جرمنی میں ڈیزل سے چلنے والی ٹرینوں کو 'بائے بائے' کہنے کا وقت آ گیا۔ اب صرف پانچ سال بعد ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں ان کی جگہ لے لیں گی اور یہ صرف تاریخی میوزیم میں شو پیس کی حیثیت سے ہی نظر آیا کریں گی۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:23:04
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنے قریبی ساتھی اینٹنی بلنکن کو امریکہ کے وزیرِ خارجہ کے عہدے پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:20:08
امریکہ کے ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق جمعے اور ہفتے کو ملک بھر کے مختلف ہوائی اڈوں پر 20 لاکھ مسافروں کو اسکرین کیا گیا۔ غالب امکان ہے کہ ان میں سے بیشتر لوگوں نے تھینکس گیونگ کا تہوار اپنے خاندان کے ساتھ منانے کے لیے سفر کیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:17:39
گزشتہ 14 برسوں سے جاری جنگ کے دوران افغانستان میں اوسطاً ہر روز پانچ بچے ہلاک یا زخمی ہوتے رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک بین الاقوامی تنظیم نے پیر کو اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 10:41:59
یوگی کی قیادت والی اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کی طرف سے مبینہ لو جہاد کے خلاف کی جا رہی قانون سازی کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہ کسی بھی شخص کو اپنے من پسند شریک حیات کو انتخاب کرنے کا اختیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy