Sat, 28 Nov 2020 16:39:05
ایران کے ایک ایٹمی سائنس دان کو جمعہ کے روز دارالحکومت تہران کے نواح میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مغرب میں انہیں ایران کے عسکری جوہری پروگرام کا قائد قرار دیا جاتا تھا۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 16:30:37
زمبابوے کے شمال مشرقی علاقے میں سونے کی ایک متروک کان زمین بوس ہونے سے اس میں موجود تقریباً 40 کے قریب افراد کان کے اندر پھنس گئے ہیں، یہ بات زمبابوے کی کان کنوں سے متعلق فیڈریشن کے سربراہ ویلنگٹن تاکاواراشا نے جمعرات کے روز بتائی ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 10:44:30
بہار اسمبلی کے پانچ روزہ سرمائی اجلاس کے آخری دن ایوان کے قائد حزب اختلاف تیجسوی یاو کے تیکھے سوالوں سے مشتعل نتیش کے رد عمل سے صوبہ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملہ پر وار اور پلٹ وار کا بھی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسی ضمن میں بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے نتیش کمار کے رویہ پر تنقید کی اور کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش پگلا گئے ہیں، اس لئے غصہ میں ہیں۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 10:37:00
میرے لیے یقین کر پانا مشکل ہے کہ احمد پٹیل نہیں رہے۔ چار دہائیوں تک وہ گجرات اور قومی سطح پر انڈین نیشنل کانگریس کا اٹوٹ حصہ رہے۔ سیاست میں ان کا داخلہ اندرا گاندھی کی ترغیب سے ہوا اور راجیو گاندھی نے انھیں بڑا کردار سونپا۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 19:38:05
گذشتہ روز ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے تھے۔ انھوں نے اپنے فٹبالر کیریئر میں گراؤنڈ کے اندر اور باہر مختلف وجوہات کی بنا پر شہرت کمائی اور انھیں شہ سرخیوں سے دور رکھنا ایک مشکل کام تھا۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 19:28:15
چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو تین نومبر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 19:23:07
برازیل کے شہر ساؤ پولو میں ایک بس ٹیکسٹائل کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو لے کر جا رہی تھی تبھی وہ ٹرک سے ٹکرا گئي۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آخر یہ ٹکّر کیوں اور کیسے ہوئی۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 19:10:57
ایک طرف پوری دُنیا کرونا کی وبا نے نظام زندگی درہم برھم کیا ہوا ہے۔ وبا کے نتیجے میں عالمی معاشی نظام کی بنیادیں اکھڑ رہی ہیں اور پوری دنیا ایک بدترین معاشی المیے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ وہیں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو کرونا وبا میں بھی اسراف اور فضول خرچی سے باز نہیں آتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy