Mon, 30 Nov 2020 17:11:59
اتوار کے روز اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہوا بازی اور سائنس وٹیکنالوجی تعاون کے معاہدوں کی توثیق کردی ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 17:04:28
یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مغربی گورنری الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے القازہ میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران کم سے کم سات عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ اس کارروائی میں بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 16:56:39
امریکہ میں موسم سرما کی تعطیلات کا وقت ہے۔ جو نومبر کے آخر میں یومِ تشکر یعنی تھینکس گیونگ سے شروع ہو کر نئے سال کے آغاز تک جاری رہتا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 16:54:22
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنی کمیونی کیشن ٹیم میں تمام عہدوں کے لیے خواتین کو نامزد کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 09:47:04
یوم آئین کے اختتام کے موقع پر رانچی کے آڈرے ہاؤس میں این سی سی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ این سی سی کے اس پروگرام میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ این سی سی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 09:42:25
کورونا وائرس وبا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے راجستھان حکومت نے یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک کوٹہ، جے پور، جودھپور، بیکانیر، ادے پور، اجمیر، بھیل واڑہ، ناگور، پالی، ٹونک، سیکر اور گنگا نگر کے شہری علاقوں میں رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک نائٹ کرفیو کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy