Tue, 01 Dec 2020 17:03:54
لندن سے کام کرنے والی ایرانی صحافی نازنین انصاری کے دل و دماغ میں اس وقت خوف کی لہر دوڑ گئی جب انہوں نے ایرانی حکومت کے ایک مشتبہ کارندے کی جانب سے ای میل میں بھیجا پیغام کھولا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 16:58:00
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) آئندہ برس جدید طریقے سے بلڈ ٹیسٹ کی آزمائش شروع کرے گی جس سے کینسر کی 50 سے زائد اقسام کی تشخیص ممکن ہو سکے گی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 16:54:00
ایران کے معروف جوہری سائنس دان محسن فخری زاد کو پیر کے روز سپرد خاک کرنے کی رسومات ادا کر دیں گئیں۔ انہیں جمعے کے روز ایک حملے میں ہلاک کر دیا گیا تھا جس کے بعد ایرانی رہنماؤں نے بدلہ لینے کی دھمکیاں دی ہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 16:50:31
امریکہ میں انتقالِ اقتدار سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنی آئندہ حکومت کے ذمے داران کا اعلان جاری ہے اور اب انہوں نے اپنی معاشی ٹیم کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 09:32:47
حیدر آباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر رکھنے کی سیاست کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں ہوا کہ مدھیہ پردیش کے پروٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے بھوپال عید گاہ ہلز کا نام بدلنے کا مطالبہ کر کے مدھیہ پردیش کی سیاست میں طوفان کھڑا کر دیاہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 09:24:18
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد اور اطراف کے علاقوں میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ اسد الدین اویسی کے گڑھ مانے جانے والے اس علاقے کے میونسپل الیکشن میں بی جے پی بھی پورے دم خم کے ساتھ اتری ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 18:48:44
کورونا سے موت کے اعداد و شمار میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے کرن مہیشوری کا راجستھان میں انتقال ہوگیا۔ حال ہی میں وہ کورونا پوزیٹیو پائی گی تھیں۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 18:09:37
انڈونیشیا کے ماونٹ ایلی لیوٹولوک میں آتش فشاں پھٹنے کے سبب راکھ اور نقصاندہ گیس فضامیں پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو وہاں سے بھاگنے کے لیے مجبور ہونا پڑا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 18:04:48
ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائی میں باغی فورسز نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک فوجی طیارہ مار گرایا ہے اورحکومتی فورسز سے ایک قصبہ اتوار کے روز واپس لے لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy