Thu, 25 Aug 2016 19:27:43
مہاتما گاندھی کے قتل میں آر ایس ایس کے کردار پر اپنے بیان سے یو ٹرن لینے کی بات کو مسترد کرتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج زور دے کر کہا کہ وہ اپنی طرف سے کہے گئے ہر لفظ پر قائم ہیں۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 19:26:20
سپریم کورٹ نے تلنگانہ کی جانب سے دائر جائزہ لینے کی درخواست کو مسترد کر دیا جس میں اس نے اثاثوں کی تقسیم میں کے بارے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:46:37
کشمیر میں مظاہرین کے خلاف پیلیٹ گن کا استعمال کیے جانے سے وادی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی آنکھوں کی روشنی ضائع ہو جانے کی وجہ سے ان بندوقوں کی بڑے پیمانے پر تنقید کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کچھ ہی دنوں میں پیلیٹ گن کا متبادل حاصل کر لیا جائے گا
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:44:26
اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ سینئر شہریوں کے لیے فلاحی منصوبوں یا سہولیات کو صرف آن لائن جاری کرنا ہی کافی نہیں ہو سکتا ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:43:09
پلوامہ ضلع میں بھی آج کرفیو لگا دیا ہے جبکہ سری نگر اور اننت ناگ شہر کے کچھ علاقوں میں کرفیوکاسلسلہ پہلے سے ہی جاری ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:40:29
راہل گاندھی کی طرف سے سپریم کورٹ کو یہ بتائے جانے کے بعد کہ انہوں نے مہاتما گاندھی کے قتل کے لیے آر ایس ایس پر کبھی بھی الزام نہیں لگایا ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:33:36
قومی درج فہرست ذات کمیشن کے صدر پی ایل پنیا نے ملکی سیاست میں ہلچل پیدا کردینے والے روہت ویمو لا خودکشی سانحہ کی عدالتی کمیشن کی تحقیقات میں اس ریسرچ اسکالر کے دلت نہ ہونے کے مبینہ دعووں کو غلط ٹھہراتے ہوئے کہا کہ یہ مرکز میں حکمران بی جے پی کے جھوٹے دعووں پر مہر لگوانے کا ہتھکنڈہ ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:28:10
دہلی میں 16؍دسمبر 2013کو ہوئی اجتماعی عصمت دری معاملہ کے چار ملزمان میں سے ایک ونے شرما نے تہاڑ جیل میں مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کی ہے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:26:19
مہاراشٹر میں دہی ہانڈی جشن کو لے کر سپریم کورٹ کی ہدایات کے پس منظر میں شیوسینا نے آج کہا ہے کہ حکومت کو عدالت عظمی کے فیصلہ کو پلٹنے کے لیے ایک آرڈیننس لانا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy