Fri, 26 Aug 2016 17:41:47
ترکی کی جانب سے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بارے میں لچکدار موقف سامنے آنے کے بعد انکشاف ہواہے کہ انقرہ حکومت مفاہمت کے لیے اسد رجیم سے بالواسطہ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:39:06
سعودی عرب اور امریکا نے یمن میں جاری بحران کے حل اور جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کو ایک اور موقع دینے سے اتفاق کیا ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:36:59
گوا پولیس ریاست میں اکتوبر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کی سیکورٹی کے لیے مہاراشٹر اور دہلی سے مدد مانگے گا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس ومل کمار گپتا نے کل یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ اجلاس کی تیاریاں زوروشور سے چل رہی ہیں
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:35:06
شیوسینا نے آج کہا کہ داخلی سلامتی کو لے کر مہاراشٹر حکومت کا مجوزہ قانون جمہوریت کے لیے ایک دھچکاہو گا اور اگر اس کو نافذ کیا جاتا ہے تو ریاست میں ایمرجنسی سے بدتر حالات ہو جائیں گے
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:32:56
دہلی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس)کے سربراہ راج ٹھاکرے کو دی گئی سیکورٹی کو واپس لینے کے مطالبہ کو لے کر دائر کی گئی
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:30:18
یہاں گوالدی گاؤں میں آج علی الصبا ح بادل پھٹنے کے ایک واقعہ میں ایک نیپالی خاندان کے پانچ رکن بہہ گئے۔اس حادثہ میں 12سال کا ایک گونگا اور بہرا آدمی معجزانہ طور پر بچ نکلا۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:27:29
راجیہ سبھا ایم پی ششی کلا پشپا کے خلاف ان کے دو گھریلو ملازموں کی طرف سے درج کرائے گئے جنسی تشدد کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ان کی گرفتاری پر 6 ہفتے کی روک لگا دی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:25:13
دہلی میٹرو کی سیکورٹی یونٹ میں تعینات ایک جوان نے اپنی سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر آج مبینہ طور پر خودکشی کر لی
View more
Thu, 25 Aug 2016 21:07:42
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اندور کے ضلع انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ سال 1984کے سکھ مخالف فسادات کے دو متاثرین کو ہوئے مالی نقصان کے بدلے سود سمیت معاوضہ ادا کرے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy