Wed, 15 Mar 2017 12:23:34
ریاست کے تمام بی ایڈ کالجوں میں داخلہ کے لیے درخواست دینے کا عمل شروع ہو گیا ہے، اسی کے ساتھ بی ایڈ کالجوں نے گزشتہ سال کے تجربات کو دیکھتے ہوئے سیٹوں کو بڑھانے اور کم کرنے کا کھیل بھی شروع کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:18:17
اب تک اے ٹی ایم سے 'چلڈرن بینک آف انڈیا' کے نوٹ نکلنے کے معاملے سامنے آ رہے تھے، اب ان نوٹوں کو بینک میں جمع کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے.
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:15:03
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش میں اب تک کی سب سے خراب کارکردگی پر پہلی بار منگل کو خاموشی توڑی۔راہل نے الزام لگایا کہ بی جے پی کو پولرائزیشن کی وجہ سے کامیابی ملی ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:00:33
منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ آج این بیرین سنگھ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف دلائیں گی۔اور اس کے ساتھ ہی ریاست میں پہلی بار بی جے پی کے زیرقیادت حکومت بن جائے گی۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:56:54
چارریاستوں کے اسمبلی میں کراری ہار اور گوا۔منی پور میں حکومت بنانے کی گزر جانے کے بعد کانگریس کے اندر گھمسان شروع ہوگیاہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:52:19
کانگریس کے گوا میں گورنر کی طرف بھارتیہ جنتا پارٹی کو پہلے مدعو کیے جانے کے معاملے پر کی جا رہی سیاست پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے منگل کو جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ضرورت سے زیادہ شکایت کرتی ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:45:20
بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤاسکیم کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کے لیے وزارت برائے بہبودی خواتین واطفال نے اس معاملے کو سی بی آئی کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:42:53
کانگریس نے گوا اور منی پور اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی ہونے کے باوجود اسے حکومت بنانے کا موقع نہیں دئیے جانے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے منگل کو ایک بار پھر ان دونوں ریاستوں میں بی جے پی کی طرف سے گورنروں کے غلط استعمال کا الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy