Thu, 29 Dec 2016 21:19:07
سی بی آئی نے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے او ایس ڈی کے طور پر سینئر ریزڈنٹ ڈاکٹر نکنج اگروال کی تقرری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک ایف آئی آر درج کی ہے۔ایجنسی نے دہلی حکومت کے ڈپٹی سیکریٹری کے ایس مینا کی شکایت پر ایک مقدمہ درج کیا تھا
View more
Thu, 29 Dec 2016 21:10:05
ہریانہ حکومت نے آج آندھرا پردیش حکومت کے ساتھ ایک مفاہمت خط پر دستخط کیا جس کے تحت وہ ریاست کی آبادی کا مرکزی ڈیٹا بیس تیار کرنے میں مدد لے سکے۔اس سے فلاح و بہبود کے پروگراموں کے مؤثر نفاذ یقینی ہو سکے گا
View more
Thu, 29 Dec 2016 20:53:39
حکومت نے 50 اور1000روپے کے نوٹوں کو چلن سے باہر کیوں کیا؟ حکومت کی طرف سے نوٹ بندی کے اعلان کے 50دن بعد، ریزرو بینک آف انڈیا کا خیال ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 23:37:58
حکومت نے نیویارک یونیورسٹی میں اقتصادیات کے پروفیسر وی وی آچاریہ کو ریزرو بینک کا ڈپٹی گورنر مقرر کیا ہے۔بدھ کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق، آر بی آئی نے انہیں تین سال کے لیے اس عہدے کے لیے مقرر کیا ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 23:34:03
سی بی آئی افسر بن کر چار لوگوں کا ایک گروپ پڑوس کے تلنگانہ میں سنگاریڈی ضلع میں ایک پرائیوٹ فائنانس کمپنی کی شاخ میں گئے اور بڑی مقدار میں سونا لے کر فرار ہو گئے۔
View more
Wed, 28 Dec 2016 23:22:47
وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر بی جے پی لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی سندر لال پٹوا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی محنتی اورمضبوط لیڈر تھے
View more
Wed, 28 Dec 2016 23:10:35
تمل ناڈو میں آئے ’وردا‘ طوفان کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ کرنے کے لیے مرکز کی طرف سے مقررکردہ 9 رکنی بین وزارتی ٹیم نے ریاستی حکومت کو اعتماد دلایا ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:57:36
پنجاب کانگریس کے سربراہ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج بادل اور کیجریوال پر آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کرخفیہ معاہدہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لامبی اسمبلی سیٹ پر پرکاش سنگھ بادل کی جیت کو یقینی بنانے کی حکمت عملی کے تحت آپ نے جرنیل سنگھ کو اتارا ہے۔امریندر نے دعوی کیاکہ یہ شرومنی اکالی دل اور عام آدمی پارٹی کی ملی بھگت کا معاملہ ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:42:59
ہندوستان فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی کے خلاف لگے بدعنوانی کے الزامات کے پیش نظر فضائیہ سربراہ مارشل اروپ راہا نے آج کہا کہ خریداری کے عمل میں کئی ایجنسیاں شامل ہوتی ہیں اور کوئی بھی کسی ایک تنظیم یا ایک سروس کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتا۔تیاگی کو حال میں ضمانت دی گئی تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy