Fri, 30 Dec 2016 22:25:22
مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت نے آج کہا کہ حکومت سبھی معذورین کے لیے ایک ’یونیورسل شناختی کارڈ‘پر کام کر رہی ہے جو تمام ریاستوں میں قابل قبول ہوں گے
View more
Fri, 30 Dec 2016 22:16:22
پنجاب میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے تارکین وطن کو پولنگ مرکز پر اصل پاسپورٹ دکھانا ہوگا اور پاسپورٹ کے علاوہ کوئی دیگر دستاویزات ان کی شناخت کے لیے قابل قبول نہیں ہوں گے۔
View more
Fri, 30 Dec 2016 22:08:47
سی بی آئی نے ترنمول کانگریس کے ایم پی تاپس پال کو روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے میں مبینہ طورپر ملوث ہونے کے لیے آج گرفتار کر لیا۔سی بی آئی کے ایک سینئر افسر نے میڈیا سے کہاکہ ہم نے روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے میں مبینہ طورپر ملوث ہونے کے لیے تاپس پال کو گرفتار کیا ہے،
View more
Fri, 30 Dec 2016 22:05:23
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے مشہور اسلامی مبلغ ذاکر نائیک اور ان کی تنظیم آئی آر ایف کے خلاف منی لانڈرنگ قانون کے تحت مجرمانہ مقدمہ درج کردیا ہے۔حکام نے کہا کہ ایجنسی کے علاقائی دفتر نے یہاں ڈاکٹر نائیک اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے جسے ای ڈی کی زبان میں ’انفورسمنٹ معاملہ معلوماتی رپورٹ‘کہا جاتا ہے
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:59:24
ریزرو بینک نے بینکوں سے آج کا کام ختم ہونے تک ان کے یہاں جمع شدہ منسوخ 500اور 1000روپے کے نوٹ کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دینے کو کہا۔ان نوٹوں کو بینکوں میں جمع کرنے کا آج آخری دن تھا
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:51:53
اڑیسہ کی حکمراں بیجو جنتا دل(بی جے ڈی)بی جے پی پر تین مراحل میں پنچایت انتخابات کے پیش نظر لگائی گئی مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن پہنچا ہے
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:44:43
مرکزی وزیر مملکت برائے سیاحت مہیش شرما نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو وزیر اعظم نریندر مودی سے نصیحت لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دلتوں کی بھلائی چھوڑ کر دولت کمانے میں مصروف مایاوتی کو ”فکڑ“مودی سے سبق لینا چاہیے
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:38:34
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے سماج وادی پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم کو لے کر مچے گھمسان کے درمیان اسمبلی انتخابات میں اتحاد کے امکانات پر آج کہا کہ سیاست میں کسی امکان سے انکار نہیں کیا جا سکتا
View more