Tue, 27 Dec 2016 22:09:11
نوٹ بندی کے معاملے پر8 اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سے بڑے نوٹ کے منسوخ کرنے کے فیصلے کے 50دن گزرنے کے بعد صورت حال میں بہتری نہیں ہونے پر استعفی دینے کا مطالبہ کیا گیا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:02:56
مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعاون کے لئے اور سیکورٹی، سماجی بہبود اور صحت سے منسلک مسائل پر تبادلہ خیال اور تجربات کے تبادلے کے لئے بنائے پلیٹ فارم جنوبی ژونل کونسل کی 27ویں میٹنگ یہاں کل منعقد کی جائے گی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:53:01
بی جے پی کے آئی ٹی ہیڈ اروند گپتا نے اپنے سوشل میڈیا سیل کو مبینہ طور پر ہدایت دی تھی کہ وہ عامر خان کوآن لائن شاپنگ کمپنی ا سنیپ ڈیل کے برانڈ امبیسڈر سے ہٹانے کے لیے ایک مہم چلائے
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:45:36
راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور آر جے ڈی لیڈر میسا بھارتی نے نریندر مودی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر کیش لیس اور آن لائن نظام کو رازداری کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ کسی بالغ شہری کو اس بات کے لیے کیوں مجبور کیا جائے کہ وہ بتائے کہ انڈر ویئر خریدا یا جوتے
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:30:50
سری لنکائی بحریہ نے کتچاتیو کے نزدیک مچھلی کا شکار کر رہے تمل ناڈو کے تقریبا 3000ماہی گیروں پر مبینہ طور پر حملہ کردیا اور ان کا تعاقب کیا۔اس واقعہ کی وجہ سے ماہی گیروں کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔رامیشور ماہی گیری ایسوسی ایشن کے صدر ایس امیرات نے بتایا
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:21:55
نوٹ بند ی کی حمایت میں بی جے پی کے لیڈر تمام طرح کی دلیلیں دیتے نہیں تھک رہے ہیں، ایسے میں سینئر بی جے پی لیڈر نے ہی نوٹ بند ی پر چٹکی لی ہے۔مدھیہ پردیش کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر بی جے پی لیڈر بابو لال گور نے نوٹ بندی کے خلاف بیان دے
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:10:43
کیرالہ حکومت نے کہا کہ بھوماتا بریگیڈ کی چیف ترپتی دیسائی کوبھگوان ایپا مندر میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ دیسائی کا منصوبہ 100خواتین کو لے کر سبریمالا کے اس مندر میں جانے کا ہے،
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:00:16
مشہور شاعر مرزا غالب کا آج یوم پیدائش ہے،مرزا اسداللہ بیگ خاں عرف ’غالب‘اردو اور فارسی زبان کے عظیم شاعر تھے، ان کو اردو کا لازوال عظیم شاعر تصور کیا جاتا ہے اور فارسی شاعری کے بہاؤ کو ہندوستانی زبان میں مقبول بنانے کا بھی کریڈٹ غالب کو جاتا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 20:47:06
ماہرین اور ماہرین اقتصادیات نے روزگار، زراعت اور اسکل ڈیولپمنٹ کے معاملے پر آج یہاں نیتی آیوگ میں گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔یہ ماہرین آج ہی وزیر اعظم نریندر مودی کو بجٹ کے بارے میں اپنی تجاویز دینے سے پہلے ان موضوعات پر بحث کی تھی۔ذرائع کے مطابق آیوگ نے مختلف علاقوں کے لیے نئی پہل اور بجٹ سے متعلق تجاویز پر بات چیت کے لیے ماہرین کے چار- پانچ الگ الگ گروپ بنائے ہیں۔میٹنگ کا مقصد،نوٹ بند ی کے منفی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy