ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    راجستھان میں ضعیف الاعتقادماں نے دو سالہ بیٹے کو گرم لوہے سے داغا

    راجستھان میں ضعیف الاعتقادماں نے دو سالہ بیٹے کو گرم لوہے سے داغا

    Tue, 14 Mar 2017 19:34:06 
    راجستھان کے بھیل واڑہ ضلع کے کریڈا تھانہ علاقے میں ایک ماں کی طرف سے اپنے دو سالہ بیمار بیٹے کو ٹھیک کرنے کے لیے  ضعیف الاعتقادی کی وجہ سے گرم لوہے سے پیٹ پر داغ دینے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔کریڈا تھانہ کے انچارج سریش مشرا نے یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ مخبر سے پتہ چلا کہ ایک خاتون نے اپنے دو سالہ بیٹے کو پیٹ پر گرم لوہے سے داغا اور پھر اسے کریڈا کے اسپتا ل میں لے کر آئی،
    دہلی حکومت کی ہدایت، ای وی ایم کی جگہ بیلٹ پیپر سے ایم سی ڈی انتخابات کروائیں

    دہلی حکومت کی ہدایت، ای وی ایم کی جگہ بیلٹ پیپر سے ایم سی ڈی انتخابات کروائیں

    Tue, 14 Mar 2017 19:22:32 
    دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنی حکومت کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ دہلی حکومت ای وی ایم کی جگہ بیلٹ پیپر سے ایم سی ڈی انتخابات کرائیں۔دہلی کے وزیر اعلی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ میونسپل انتخابات ای وی ایم  کی جگہ بیلٹ پیپر سے کرائے جائیں،اس لیے آج شام تک اس کے لیے جو بھی کاروائی ہیں وہ پوری کی جائیں اور کارپوریشن انتخابات بیلٹ پیپر سے کرائے جائیں
    سنگھ عہدیدار نے کا الزام، کہا:میڈیا بیرون ملک ہندوستانیوں پر حملوں کو بڑھاچڑھا کر پیش کر رہا ہے

    سنگھ عہدیدار نے کا الزام، کہا:میڈیا بیرون ملک ہندوستانیوں پر حملوں کو بڑھاچڑھا کر پیش کر رہا ہے

    Tue, 14 Mar 2017 19:16:31 
    راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس)کے خارجہ امور کے ایک عہدیدار نے میڈیا پر بیرون ملک میں ہندوستانیوں پر ہونے والے اکا دکا حملوں کو بڑھاچڑھا کر پیش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ان کے مطابق کچھ اکا دکا حملے ہو رہے ہیں، لیکن انہیں کافی بڑا بتا دیا جاتا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ ہندوستانیوں کی بھی غلطی رہی ہے اور ہمیں ہر چیز کو ایک ہی ترازو سے نہیں تولنا  چاہیے،حالانکہ انہوں نے ان حملوں کی شدید تنقید ب
    تلنگانہ اسمبلی میں ڈیڑھ لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش

    تلنگانہ اسمبلی میں ڈیڑھ لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش

    Mon, 13 Mar 2017 22:41:15 
    تلنگانہ اسمبلی میں ایک لاکھ 49 ہزار 646 کروڑ کا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اتیلا راجندر نے چوتھی بار بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کو ذہن میں رکھ کر یہ بجٹ بنایا گیا ہے
    منی پورمیں گورنرکے حکم کے بعد وزیراعلیٰ نے دیا ا ستعفیٰ،  کانگریس کا حکومت سازی کادعویٰ

    منی پورمیں گورنرکے حکم کے بعد وزیراعلیٰ نے دیا ا ستعفیٰ، کانگریس کا حکومت سازی کادعویٰ

    Mon, 13 Mar 2017 22:39:35 
    منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ نے کانگریس کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کو کہا ہے تاکہ اگلی حکومت کی تشکیل کا عمل شروع ہوسکے۔جب کہ وزیراعلیٰ کل استعفیٰ دیں گے اوروہ حکومت بنانے کے لیے تیارہیں۔ان کادعویٰ ہے کہ اکثریتی ممبران اسمبلی کی انہیں حمایت حاصل ہے۔بڑی پارٹی ہونے کے ناطے انہیں پہلاموقع ملناچاہیے۔اوروہ اکثریت ثابت کردیں گے
    سی ایم شیوراج نے حامیوں کے ساتھ کھیلی ہولی

    سی ایم شیوراج نے حامیوں کے ساتھ کھیلی ہولی

    Mon, 13 Mar 2017 22:37:38 
    مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کو صبح دارالحکومت بھوپال واقع سی ایم ہاؤس میں اپنے حامیوں، پارٹی رہنماؤں اور عام شہریوں کے ساتھ رنگوں کا تہوار ہولی
    پاکستانی فوجیوں نے کنٹرول سرحدی لائن پر پھر امن معاہدہ کی خلاف ورزی کی

    پاکستانی فوجیوں نے کنٹرول سرحدی لائن پر پھر امن معاہدہ کی خلاف ورزی کی

    Mon, 13 Mar 2017 22:26:13 
    پاکستان فوجیوں نے24 گھنٹوں کے اندر دوسری بارامن معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج پونچھ ضلع سے لگی کنٹرول کی حد لائن پرمارٹرگولے داغے اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے بعد بھارتی فوج کے جوانوں نے بھی جوابی کارروائی کی۔دفاعی ترجمان نے بتایاکہ پونچھ سیکٹر میں صبح تقریباََ6:40 بجے پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی غیراعلانیہ خلاف ورزی کی اور82 ملی میٹر کے مارٹر اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
    ابو ظہبی کے ولی عہدشہزادے نے دی انتخابات میں جیت کے لئے وزیر اعظم کو مبارکباد

    ابو ظہبی کے ولی عہدشہزادے نے دی انتخابات میں جیت کے لئے وزیر اعظم کو مبارکباد

    Mon, 13 Mar 2017 22:22:14 
    ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زیدالنہیان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات چیت کرکے انہیں انتخابات میں ملی جیت میں مبارک باد دی ہے۔
    اُردو یونیورسٹی میں گروکلم ٹیچرس امتحان کی مفت کوچنگ

    اُردو یونیورسٹی میں گروکلم ٹیچرس امتحان کی مفت کوچنگ

    Mon, 13 Mar 2017 22:16:53 
    مولاناآزادنیشنل اُردویونیورسٹی‘ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کوچنگ سنٹر اقلیتی طلبہ برائے حصول ملازمت میں گروکلم ٹیچرس پوسٹ کے امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اقلیتی طلبہ کیلئے مفت کوچنگ فراہم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر ایس مقبول احمد‘کوآرڈنیٹر‘سنٹر کے بموجب کوچنگ کا آغاز 15/ مارچ سے ہوگا۔