Thu, 15 Sep 2016 23:25:51
نیشنل ہائی وے کی توسیع کے معاملے میں مختلف مقامات پر درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھاریٹی کو صلاح و مشورہ دینے والی انجینئرنگ کمپنی ایکوم ایشیا لمیٹیڈ اور روڈیاک کنسلٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ نے کچھ اہم سفارشات کی ہیں۔ جسے قبول کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھاریٹی نے اس سلسلے میں نیشنل ہائی وے کے توسیعی منصوبے کی ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی ویسٹ کوسٹ ٹول وے پرائیویٹ لمیٹیڈ کومناسب ہدایت جار ی ک
View more
Thu, 15 Sep 2016 17:20:08
سرکاری اسکولوں کے اساتذہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کی تعداد کیوں کم ہوتی جارہی ہے سرکاری اسکولوں میں طلباء کی گھٹتی ہوئی تعداد کے ذمہ دار خود سرکاری اسکولوں کے اساتذہ ہی ہے سب سے پہلے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو چاہئے کہ وہ اپنی اولادد کو پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ دلانے سے گریز کریں
View more
Thu, 15 Sep 2016 14:38:44
سری رام سینا کے لیڈر جینت نائک کو ضلع ڈپٹی کمشنر کے حکم پر علاقہ بدر (تڑی پار) جو کیاگیا ہے، سری رام سینا نے اس حکم کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 14:26:54
رکن اسمبلی منکال ویدیا نے بتایا کہ عوام کو مختلف دفاتر کے چکر کاٹنے سے راحت دلانے کے لئے بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے پاس ہی 10کروڑ روپے کی لاگت سے منی ودھان سودھا کی تعمیر جلد کی جائے گی جہاں تمام سرکاری دفتروں کی سہولتیں حاصل رہیں گی۔منکال ویدیا نے تعلقہ پنچایت ہال میں غریب اور انتہائی پریشان حال لوگوں کو امدادی چیک تقسیم کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 14:11:21
ایم ایل اے منکال ویدیا کے ہاتھوں بھٹکل میں کسانوں کے رابطہ مرکزکا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس مرکز کی تعمیر کا تخمینہ 41 لاکھ روپے بتایا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 13:34:59
بچوں کی تعلیم وتربیت کے فروغ کے لئے رکن اسمبلی منکال ویدیا کی لگن اورعملی جد وجہد ایک جانی مانی بات ہے۔ اس کی تازہ مثال پیش کرتے ہوئے انہوں نے بھٹکل تعلقہ کے سوڈی گدّے کی ایک غریب خاندان کی ذہین طالبہ ممتا شنکرنائک کو آئی اے ایس کے شعبے میں داخلے کے لئے تعلیم و تربیت کی مد میں ایک لاکھ روپے اپنے ذاتی فنڈ سے بطور امداد دئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 13:29:53
مرڈیشور فاطمہ مسجد کے قریب واقع محمد فرحان شیخ کے مکان کا پچھلا دروازہ توڑ کرگھر میں داخل ہونے اور چوری انجام دینے کی کوشش کرنے والے ایک ملزم کو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے جبکہ اس کا دوسرا ساتھی موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 13:12:50
ضلع شمالی کینرا کے کئی تعلقہ جات میں مناسب مقدار میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے فصلوں کو بڑا نقصان پہنچا ہے اور کاشت کارمشکلات میں پھنس گئے ہیں۔اس پس منظر میں ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر نے ریوینیو اورکاشت کاری محکمہ کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد کھیتی باڑی کو ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریں۔ضلع پنچایت میں محکمہ جاتی افسران کے ساتھ منعقدہ کے ڈی پی میٹنگ میں انہوں نے یہ بات
View more
Thu, 15 Sep 2016 00:01:24
عوامی طور پر بی جے پی سے ناطہ توڑنے کے تقریبا ایک ماہ بعد نوجوت سنگھ سدھو نے آج پارٹی سے سیاسی طور پر استعفی بھی دے دیا جبکہ ان کی بیوی اور بی جے پی ممبر اسمبلی نے کہا کہ جب سدھو پنجاب میں اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی پارٹی بنائیں گے تو وہ اس میں شامل ہوں گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy