ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    یلاپور تالاب میں ڈوبنے سے 3افراد کی موت

    یلاپور تالاب میں ڈوبنے سے 3افراد کی موت

    Sun, 22 Jan 2017 12:10:20 
    لاپور شہر سے ذرا دوری پر واقع اجّپا ٹینک کے تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔پانی میں غرق ہوکر موت کے منھ میں چلے جانے والوں کی شناخت سریتا گوسوامی(۱۳ سال) دیویا راجیش گوسوامی (۱۷سال)اور سیلوین ساویرا فرنانڈیز کے طور پر کی گئی ہے۔
    بھٹکل کوگؤ ہتھیا سے نجات دلانے کے لئے عوام تعاون کریں:راگھویشور سوامی

    بھٹکل کوگؤ ہتھیا سے نجات دلانے کے لئے عوام تعاون کریں:راگھویشور سوامی

    Sun, 22 Jan 2017 12:05:57 
    گؤ رکھشا کی مہم چلانے والے راگھویشور بھارتی سوامی نے ایک خطاب کے دوران کہا کہ اگر عوام تعاون کریں تو بھٹکل کو گؤ ہتھیا سے پاک تعلقہ میں بدلا جاسکتا ہے۔
    کاروار میں بچوں کا ناٹک اتسوا

    کاروار میں بچوں کا ناٹک اتسوا

    Sun, 22 Jan 2017 12:02:22 
    کاروار میں بچوں کی اداکاری کو اجاگر کرنے والا ایک ناٹک اتسوا "ابھیرنگا"کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔ اس کا اہتمام ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، بال بھون سوسائٹی اور محکمہ بہبودئ خواتین و اطفال کے اشترا ک سے کیا گیا تھا۔
    نئے پی یو کالج شروع کرنے کے لئے آن لائن درخواست دیں

    نئے پی یو کالج شروع کرنے کے لئے آن لائن درخواست دیں

    Sun, 22 Jan 2017 11:58:25 
    ڈائریکٹر آف پری یونیورسٹی ایجو کیشن کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ جو تعلیمی ادارے سال 2017 - 18سے غیر امدادی نئے پی یو کالج شروع کرنے کے خواہشمند ہوں، وہ آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔
    چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 2ہلاک اور10 لاپتہ

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 2ہلاک اور10 لاپتہ

    Sun, 22 Jan 2017 11:54:34 
    وسطی چین میں مٹی کے تودے گرنے سے دو مزدور ہلاک اور دس لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی صوبے ہنان کے علاقے نان ژانگ کی مقامی انتظامیہ کے مطابق مزدور ایک ہوٹل کی تعمیر کے لیے زمین کھود رہے تھے کہ وہ اِس حادثے کا شکار ہو گئے۔
    ٹرمپ نے بطور صدر پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کر دئے

    ٹرمپ نے بطور صدر پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کر دئے

    Sun, 22 Jan 2017 11:51:57 
    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں وفاقی اداروں کو سابق صدر براک اوباما کے صحت عامہ سے متعلق قانون کے قواعد میں نرمی کرنے کا کہا گیا ہے۔
    خان یونس:القسام کی جانب سے مزاحمت کار کی شہادت پر اظہار افسوس

    خان یونس:القسام کی جانب سے مزاحمت کار کی شہادت پر اظہار افسوس

    Sun, 22 Jan 2017 11:46:02 
    غزہ کے شمالی علاقے خان یونس میں ایک سرنگ منہدم ہونے کے نتیجے میں حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز سے تعلق رکھنے والا 22سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔
    ٹرمپ اخلاقی اقدار اور غریبوں کا خیال رکھیں:پوپ فرانسس

    ٹرمپ اخلاقی اقدار اور غریبوں کا خیال رکھیں:پوپ فرانسس

    Sun, 22 Jan 2017 11:44:04 
    پوپ فرانسس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاقی اقدار سے راہنمائی حاصل کریں ۔جمعے کے روز مسٹر ٹرمپ کے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پوپ نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنی صدراتی مدت کے دوران لازمی طور پر غریبوں اوربے یارو مدد گارلوگوں کا خیال رکھیں۔
    صدر بننے کے بعد ٹرمپ کا پہلا فیصلہ ؟

    صدر بننے کے بعد ٹرمپ کا پہلا فیصلہ ؟

    Sun, 22 Jan 2017 11:39:50 
    امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز وہائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے "اوباما کیئر" کے نام سے معروف ہیلتھ انشورنس کے قانون کے خلاف ایک ایگزیکٹو آرڈیننس پر دستخط کیے۔