Thu, 04 Jul 2024 17:11:01
جنسی ہراسانی کے ایک معاملے میں سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی حکومت پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ کورٹ نے کہا کہ عدالت صرف تفریح کے لیے کوئی حکم جاری نہیں کرتی۔ عدالت نے حکم کی تعمیل نہ کرنے کو انتہائی لاپرواہی سے تعبیر کیا اور کہا کہ وہ ریاست کے ہوم سکریٹری کو طلب کرے گی۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 12:31:26
شہر کے قلب میں واقع کینّی مولکی میں پٹرول بنک کے پاس پارک کی گئی موٹر بائک کے ڈوم میں سانپ پائے جانے سے بائک رائڈر کے اوسان خطا ہوگئے ۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 12:25:25
ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے سرکیولر کے مطابق 25 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے جس میں اتر کنڑا اور دکشن کنڑا کے ضلع ایس پی بھی شامل ہیں ۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 12:14:36
مہاراشٹرا کے بعض حصوں میں زیکاوائرس کے بعض کیسس رپورٹ ہونے کے بعد مرکزی وزارتِ صحت نے چہارشنبہ کے دن تمام ریاستوں کو اڈوائزری جاری کی کہ وہ صورتحال پر مسلسل نظررکھیں۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 12:10:44
بدعنوان افسروں کے خلاف کارروائی کے مقصد سے لوک آیوکتہ پولیس نے ہوناور پٹن پنچایت احاطے میں چھاپہ مارا جس کے دوران چیف آفیسر اور پٹن پنچایت رکن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 12:09:06
بھٹکل، ہوناور، کمٹہ، انکولہ اور کاروار سمیت ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ ایک ہفتے سے زوردار بارش کا سلسلہ جاری ہے، مگر آج جمعرات صبح سے ہی زبردست بارش کے نتیجے میں کئی نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، کئی راستے تالاب میں تبدیل ہوگئے ہیں، کئی تعلقوں میں نیشنل ہائی وے پر پانی جمع ہوجانے سے ٹریفک نظام متاثر ہوا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 11:23:40
اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر تھپڑ مارنے والی سی آئی ایس ایف کانسٹیبل کلوندر کور کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ کور کو تادیبی انکوائری مکمل ہونے تک بنگلورو میں ایک یونٹ میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 11:21:32
اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا گروپ کی نوجوانوں کی تنظیم بھارتیہ یوتھ فرنٹ نے کہا کہ میڈیکل کے داخلے کے امتحان نیٹ ۔یو جی میں بڑی دھاندلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں طلباء کے مستقبل سے کھلواڑ ہوا ہے لہٰذا اس کی جامع تحقیقات کرائی جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy