ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    شرد پوار کا الزام: اجیت پوار نے انتخابی نشان پر عوام کو گمراہ کیا، سپریم کورٹ سے رجوع

    شرد پوار کا الزام: اجیت پوار نے انتخابی نشان پر عوام کو گمراہ کیا، سپریم کورٹ سے رجوع

    Tue, 26 Nov 2024 17:07:38 
    شرد پوار اور اجیت پوار کے درمیان پارٹی کے انتخابی نشان "گھڑی" کو لے کر تنازعہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ عدالت میں سماعت سے قبل شرد پوار نے ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اجیت پوار نے ووٹروں کو گمراہ کرنے کے لیے "گھڑی انتخابی نشان" کا غلط استعمال کیا۔ شرد پوار کا کہنا ہے کہ اس نشان سے جڑی ساکھ کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ ان الزامات
    آئین کی رہنمائی میں سچائی اور عدم تشدد کا عزم، ذات پر مبنی مردم شماری کے عوامی نفاذ پر زور: راہل گاندھی کا خطاب

    آئین کی رہنمائی میں سچائی اور عدم تشدد کا عزم، ذات پر مبنی مردم شماری کے عوامی نفاذ پر زور: راہل گاندھی کا خطاب

    Tue, 26 Nov 2024 17:01:21 
    نئی دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں یوم آئین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے آئین کو بلند کرتے ہوئے کہا، ’’یہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ہندوستان کے عوام کے حقوق، مساوات اور انصاف کا ضامن ہے۔ میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ نریندر مودی نے اس کی روح کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔ اگر وہ سمجھتے تو آج ہندوستان میں نفرت او
    بھٹکل میں  ڈسٹرکٹ لیول کبڈی ٹورنامنٹ کاکامیاب انعقاد؛ بھٹکل کی لائن ٹیم نے ماری بازی؛  منڈگوڈ کو ملا دوسرا مقام

    بھٹکل میں ڈسٹرکٹ لیول کبڈی ٹورنامنٹ کاکامیاب انعقاد؛ بھٹکل کی لائن ٹیم نے ماری بازی؛ منڈگوڈ کو ملا دوسرا مقام

    Tue, 26 Nov 2024 13:50:47 
    دلچسپ، تفریح بخش اور سنسنی خیز مقابلوں کے بعد    نستار ٹرافی 2024  فلڈ لائٹ ڈسٹرکٹ لیول  کبڈی ٹورنامنٹ بالاخر  پیر دیر رات کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچی اور   بھٹکل کی لائن ٹیم نے  ضلع کی مضبوط سمجھی جانے والی منڈگوڈ ٹیم کو آخری لمحوں میں چار پوائنٹس سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی کو اپنے نام کرلیا،   جبکہ منڈگوڈ کو دوسرا مقام حاصل ہوا۔فائنل مقابلہ اتنا سخت اور کانٹے کا رہا کہ ہزاروں شائقین کبڈی عش عش
      جماعت المسلمین مخدوم کالونی کے  صدر کے طور پرمولانا شجاع الدین ندوی اور جنرل سکریٹری کے طور پر مولانا سید عبداللہ کریکال ندوی کا انتخاب

    جماعت المسلمین مخدوم کالونی کے صدر کے طور پرمولانا شجاع الدین ندوی اور جنرل سکریٹری کے طور پر مولانا سید عبداللہ کریکال ندوی کا انتخاب

    Tue, 26 Nov 2024 12:39:45 
    جماعت المسلمین مخدوم  کالونی کے صدر کے طور پر مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی اور جنرل سکریٹری کے طور پر مولانا سید عبداللہ کریکال ندوی کا انتخاب عمل میں آیا جبکہ دیگر عہدوں پر مولانا محمد شعیب جوکاکو ندوی کو نائب صدر، جناب سمیع اللہ اِٹّل کو سکریٹری، مولانا محمد مُسیب محتشم ندوی کو محاسب، اور جناب اقبال سعیدی کو خازن کے طور پر منتخب کیا گیا۔ تمام تقرریاں اتفاق رائے  و کثرت آراءکے تحت انجام پائ
    سپریم کورٹ کا مغربی بنگال سے متعلق اہم فیصلہ، ریاستی پولیس کو تمام تحقیقات کا اختیار دیا

    سپریم کورٹ کا مغربی بنگال سے متعلق اہم فیصلہ، ریاستی پولیس کو تمام تحقیقات کا اختیار دیا

    Tue, 26 Nov 2024 12:18:37 
    سپریم کورٹ نے پیر کو اپنے ایک اہم فیصلے میں مغربی بنگال کی حکومت کو بڑا ریلیف دیا اور ریاستی سیاست کے حوالے سے بی جے پی کے دعووں کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے صاف طور پر کہا کہ مغربی بنگال کے پولیس افسران ہر نوعیت کی جانچ کرنے کے اہل ہیں، اس لئے ہر کیس میں سی بی آئی کی تحقیقات ضروری نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ نے ریاستی افسران پر مشتمل ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) بھی تشکیل دی ہے جو آر جی کر میڈیکل کا
    سنبھل فساد کے بعد کارروائیاں تیز، 2750 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

    سنبھل فساد کے بعد کارروائیاں تیز، 2750 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

    Tue, 26 Nov 2024 12:10:34 
    فرقہ وارانہ فسادات میں ہمیشہ کی طرح مسلمانوں پر ظلم کا سامنا ہوتا ہے، اور بعد میں قانونی کارروائی بھی انہی کے خلاف کی جاتی ہے۔ سنبھل میں ہونے والے فساد میں ۴ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد، ۲ ہزار ۵۰۰ سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان میں سنبھل کے رکن پارلیمان ضیاء الرحمان برق اور سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی اقبال محمود کے بیٹے کا بھی نام شامل ہے۔ اس فساد کے معاملے میں اب تک ۲ درج
    نیلامی میں 182 کھلاڑیوں پر 639 کروڑ خرچ، رشبھ پنت سب سے مہنگے، سوریاونشی سب سے کم عمر کھلاڑی

    نیلامی میں 182 کھلاڑیوں پر 639 کروڑ خرچ، رشبھ پنت سب سے مہنگے، سوریاونشی سب سے کم عمر کھلاڑی

    Tue, 26 Nov 2024 11:45:53 
    آئی پی ایل 2025 کی میگا نیلامی سعودی عرب کے شہر جدہ میں اختتام پذیر ہوئی، جس میں 182 کھلاڑیوں پر مجموعی طور پر 639.15 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ اس نیلامی میں 62 غیر ملکی کھلاڑیوں کی خریداری ہوئی، اور اس دوران تمام پچھلے ریکارڈز بھی ٹوٹ گئے۔ رشبھ پنت اس نیلامی کے سب سے مہنگے کھلاڑی بنے، جنہیں لکھنؤ سپر جائنٹس نے 27 کروڑ روپے میں خریدا۔ اس کے علاوہ، ویبھو سوریاونشی سب سے کم عمر کھلاڑی کے طور پر سامنے آئے،
    تلنگانہ حکومت نے اڈانی فاؤنڈیشن کے 100 کروڑ روپے کی پیشکش مسترد کی، گوتم اڈانی کو بڑا جھٹکا

    تلنگانہ حکومت نے اڈانی فاؤنڈیشن کے 100 کروڑ روپے کی پیشکش مسترد کی، گوتم اڈانی کو بڑا جھٹکا

    Tue, 26 Nov 2024 11:41:35 
    معروف صنعت کار گوتم اڈانی کو حالیہ دنوں میں عالمی اور قومی سطح پر مسلسل دھچکوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکی عدالت میں رشوت کے الزامات کے تحت جاری کارروائی کے بعد سے اڈانی کے کاروبار کو نقصان پہنچا ہے، اور ابھی وہ امریکہ اور کینیا کے مسائل سے نکل بھی نہیں پائے تھے کہ انہیں ملک میں ایک اور جھٹکا لگا۔ تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے اڈانی فاؤنڈیشن کے ذریعے نوجوانوں کے ’اسکل ڈیولپمنٹ‘ کے لیے دیے گئے 10
    ’موڈانی گھوٹالہ، منی پور اور سماجی تقسیم جیسے اہم مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے‘، کانگریس کا اعلان

    ’موڈانی گھوٹالہ، منی پور اور سماجی تقسیم جیسے اہم مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے‘، کانگریس کا اعلان

    Tue, 26 Nov 2024 11:34:27 
    پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو گیا ہے، لیکن سنبھل تشدد اور اڈانی معاملے پر ہونے والے ہنگامے کے سبب پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی 27 نومبر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ اس سے قبل، سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے 25 نومبر کو کانگریس کے پارلیمانی اسٹریٹجی گروپ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کی صدارت کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر