ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    مہاراشٹر میں مندر کھولاجانا ”ہندتو کی جیت نہیں‘، راوت کو بی جے پی کا جواب

    مہاراشٹر میں مندر کھولاجانا ”ہندتو کی جیت نہیں‘، راوت کو بی جے پی کا جواب

    Sun, 15 Nov 2020 20:09:01 
    شیوسینا نے بی جے پی کے اس بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ جس میں بی جے پی نے کہا کہ مہاراشٹرا میں مذہبی مقامات جب کھولے جائیں گے تو یہ ہندوتوا کی جیت ہوگی۔ شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ مندر بند کئے جانے کا فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی مفاد کے پیش نظر کیاتھا،اس کا ہندوتوا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔راوت نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ مندر اور دیگر مذہبی مقامات کو بھی بند کرنے
      کرونا وائرس سے متأثرہ کانگریس کے قدر آور لیڈر احمد پٹیل آئی سی یو میں بھرتی

    کرونا وائرس سے متأثرہ کانگریس کے قدر آور لیڈر احمد پٹیل آئی سی یو میں بھرتی

    Sun, 15 Nov 2020 20:06:00 
    کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کو میدانتا اسپتال گڑگاؤں کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع اتوار کے روز ان کے اہل خانہ نے دی۔ احمد پٹیل کو کچھ ہفتے قبل کرونا وائرس سے متاثر پایا گیا تھا۔ 71 سالہ احمد پٹیل نے یکم اکتوبر کو ٹوئٹ کیا تھا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔احمد پٹیل کے بیٹے فیصل نے اتوار کے روز ٹوئٹ کیا کہ احمد پٹیل(میرے والد) کو کچھ ہفتے قبل کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے
    بہار: نتیش کمار کل وزیر اعلیٰ کا لیں گے حلف،سُشیل کمار مودی نہیں ہوں گے نائب وزیراعلیٰ

    بہار: نتیش کمار کل وزیر اعلیٰ کا لیں گے حلف،سُشیل کمار مودی نہیں ہوں گے نائب وزیراعلیٰ

    Sun, 15 Nov 2020 20:03:04 
    بہار میں، حکمران اتحاد این ڈی اے (این ڈی اے) کی اتوار کو میٹنگ ہوئی۔ اس میں نتیش کمار کو متفقہ طور پر بہار این ڈی اے قانون ساز پارٹی کا قائد منتخب کیا گیا ہے۔ نیز سشیل کمار مودیبہار کے نائب وزیر اعلی نہیں ہوں گے۔نائب وزیراعلی کی حیثیت سے کون ہوگا، اس کا ابھی تک انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔۔این ڈی اے قانون ساز پارٹی کے قائد منتخب ہونے کے بعد، نتیش کمار نئی حکومت سازی کیلئے راج بھون پہنچے۔ نتیش کمار کی ت
    روس نے ویزوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

    روس نے ویزوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

    Sun, 15 Nov 2020 19:17:06 
    روس نے عالمی وبا کووڈ کے پیش نظر نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا وبا کے باعث روس نے نئے الیکٹرانک ویزا کے ساتھ ساتھ نئی ای ویزہ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جسے روسی وزیراعظم نے بھی منظور کرلیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق حکومت کے اس اقدام سے روس کے انٹرنیشنل بارڈر کھل جائیں گے، جس کے نیتجے میں روس کی سیاحت کو بڑا فروغ حاصل ہوگا، نئی ویزہ پالیسی کے
    واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ اور جھڑپیں

    واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ اور جھڑپیں

    Sun, 15 Nov 2020 18:54:08 
    امریکی دارالحکومت میں صدر ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور صدارتی الیکشن کے نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کیا۔مظاہرین میں بعض لوگ ہلیمٹ اور بلٹ پروف جیکٹیں پہنے ہوئے تھے۔ ان میں انتہائی دائیں بازو کی سفید فام تنظیم 'پراؤڈ بوائز‘ اور امیگریشن مخالف 'اوتھ کیپرز‘ ملیشیا گروہ کے ارکان بھی شامل تھے۔ مجمع سے سازشی نظریات کے پرچار کے لیے مشہور شخصیت ایلکس جونز نے بھی خطاب کیا۔مظاہرین نے وا
    لبنان کے سکیورٹی چیف کا امریکی شہری کی رہائی کے لیے شام کا سفر

    لبنان کے سکیورٹی چیف کا امریکی شہری کی رہائی کے لیے شام کا سفر

    Sun, 15 Nov 2020 18:38:10 
    لبنان کے سکیورٹی چیف عباس ابراہیم نے حال ہی میں شام میں زیرِ حراست امریکی شہر آسٹن ٹائس کو رہا کرانے کی کوششوں کے ضمن میں واشنگٹن کے بعد دمشق کا سفر کیا ہے۔ لبنان کے نشریاتی ادارے الجدید نے ہفتے کے روز ان کے اس سفر کی اطلاع دی ہے۔ عباس ابراہیم نے الجدید کو بتایا کہ انھوں نے دمشق کا دوروزہ دورہ کیا تھا۔اس دوران میں وہ ٹائس کی والدہ سے مسلسل رابطے میں رہے تھے اور انھیں مطلع کیا تھا کہ وہ ان کے بی
    جرمنی: مسلمانوں کو قتل اور مساجد پرحملوں کی سازش کے الزام میں 12 افراد پر فردِ جْرم

    جرمنی: مسلمانوں کو قتل اور مساجد پرحملوں کی سازش کے الزام میں 12 افراد پر فردِ جْرم

    Sun, 15 Nov 2020 18:29:19 
    جرمنی میں پراسیکیوٹرز نے بارہ مشتبہ افراد پر مساجد پر مسلح حملوں اور مسلمانوں کو بڑی تعداد میں قتل یا زخمی کرنے کی سازش کے الزام میں فرد جرم عاید کردی ہے۔پراسیکیوٹرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ افراد مساجد پر حملوں میں مسلمانوں کو قتل یا زخمی کرکے ملک میں خانہ جنگی ایسی صورت حال پیدا کرنا چاہتے تھے۔پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ اس گینگ کے گیارہ ارکان ہیں اور ان کا ایک ساتھی ہے۔ یہ حملوں کی سازش کے تا
      آرمینیا کے وزیر اعظم کو مبینہ طو رپر ہلاک کرنے کی کوشش ناکام

    آرمینیا کے وزیر اعظم کو مبینہ طو رپر ہلاک کرنے کی کوشش ناکام

    Sun, 15 Nov 2020 17:59:16 
    آرمینیا میں سیکورٹی ادارے نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نیکول پاشینان کے قتل کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ادارے کے مطابق باشینان کو نشانہ بنانے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کا منصوبہ سابق عہدے داران کے ایک مجموعے نے بنایا۔مزید برآں اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ ادارے کے سابق سربراہ آرتر وینتسان، ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی بلاک کے سابق سربراہ فاہرام باگداساریان اور سابق ج
    چین کے تعاون سے دنیا میں آزادانہ تجارت کا سب سے بڑا معاہدہ

    چین کے تعاون سے دنیا میں آزادانہ تجارت کا سب سے بڑا معاہدہ

    Sun, 15 Nov 2020 17:45:31 
    چین کی حمایت سے دنیا میں آزادانہ تجارت کا سب سے بڑے بلاک کی بنیاد ایشیا کے 15 ملکوں نے رکھ دی ہے۔ نئے اتحاد میں امریکا شامل نہیں ہے جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکا ایک حریف ایشیا پیسیفک گروپ سے بھی الگ ہو گیا تھا۔ آزادانہ تجارت کے اس معاہدے ریجنل کمپری ہینسو اکنامک پارٹنرشپ (آر سی ای پی) پر اتوار کو ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں ہونے والی آن لائن علاقائی سربراہ کانفرنس میں دستخط کیے