Wed, 09 Dec 2020 10:52:11
دہلی کے قطب مینار احاطے میں واقع مسجد قوت الاسلام پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ مسجد 27 ہندو اور جین مندروں کو منہدم کرنے کے بعد تعمیرکی گئی ہے۔ لہٰذا وہاں توڑے گئے مندروں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے اور وہاں 27 دیوی دیوتاوں کی پوجا کرنے کا حق دیاجائے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 09:48:09
دہلی پولیس کے ذریعہ پیر کے روز گرفتار تین کشمیری نوجوانوں کے لواحقین نے منگل کے روز سری نگر میں احتجاج کیا اوران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 09:44:14
کل منگل کو منائے گئے بھارت بند کا ملک میں ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا، پنجاب، راجستھان، چھتیس گڑھ سمیت کانگریس کے زیر اقتدار ریاستوں میں بند کا اثر نظر آیا، مگر یوپی، بہار وغیرہ میں زندگی معمول کے مطابق رہی۔ ملک کے اکثر شہروں میں بند کے بجائے کسانوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے اور ضلعی و تعلقہ انتظامیہ کے ذریعے میمورنڈم پیش کئے گئے، زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے ساتھ احتجاجی مظاہروں میں
View more
Tue, 08 Dec 2020 19:05:33
آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی کے مطالبہ پر بھارت بند کا اثر صبح سے ہی بہار کے مختلف علاقوں میں اس کا واضح اثر دکھا۔ مظاہرین کئی ساری جگہوں پر ٹرینوں کی آمد روفت میں میں خلل بھی پیدا کیا اور قومی شاہراہ جام کر کسانوں کی تحریک کی حمایت کی، اور ریاستی شاہراہ بھی ٹریفک کی رفتار پر بریک لگادی۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 18:46:43
ئے زرعی قوانین کیخلاف رانچی میں کسانوں کے بھارت بند میں ملے جلے اثرات پائے گئے۔ مین روڈ، ہند پیڑھی، ڈیلی مارکیٹ کی دکانیں جہاں مکمل طور پر بند ر ہیں۔وہیں کوکر، ڈورندا جیسے علاقوں میں آدھی دکانیں بند اور آدھی کھلی رہیں۔ کچہری روڈ، رتو روڈ، مین روڈ میں دکانیں بند نظر آئیں، سڑکوں پر ٹریفک بھی کم رہا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 18:43:36
ایم پی میں اب عوام سیدھے میئر اور میونسپل صدر کا انتخاب کریں گے۔ شیو راج کابینہ نے کمل ناتھ حکومت کے دوران ایک سال قبل کئے گئے فیصلے کو الٹ دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:57:12
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اگلے سال مارچ میں عراق کے دورے پر جائیں گے۔ انہوں نے اس دورے کو ’تاریخی اہمیت‘ کا حامل قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:48:07
امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:43:51
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پر فرانس اور دوسرے یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy